گڈا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
گڈا
شہر
عرفیت: ریشمی شہر
گڈا is located in جھاڑکھنڈ
گڈا
گڈا
گڈا is located in بھارت
گڈا
گڈا
جھارکھنڈ، بھارت میں محل وقوع
متناسقات: 24°50′N 87°13′E / 24.83°N 87.22°E / 24.83; 87.22متناسقات: 24°50′N 87°13′E / 24.83°N 87.22°E / 24.83; 87.22
ملکFlag of India.svg بھارت
ریاستجھارکھنڈ
ضلعگودا ضلع
بلندی87 میل (285 فٹ)
آبادی (2011)
 • کل48,480
 • کثافت497/کلو میٹر2 (1,290/مربع میل)
زبانیں
 • دفتریہندی زبان، سنتالی زبان
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک اشاریہ رمز814133
رمز ٹیلیفون06422
گاڑی کی نمبر پلیٹJH17 ? / [ BR36 ? (Discontinued )]
ویب سائٹhttp://www.godda.nic.in/ https://www.goddatimes.com/

گڈا یا گوڈا بھارت کے صوبہ جھارکھنڈ کا ایک ضلع گڈا کا صدر مقام ہے۔ یہ ضلع قدرتی دھاتوں سے مالامال ہے۔ یہاں ایشیا کی مشہور کوئلہ کان للمٹیا ہے جس کے کوئلے سے دو بجلی گھر کہلگاؤں اور فرکا چلتے ہیں۔

گوڈا ضلع رقبہ 2110 مربع کیلومیٹر ہے۔ 2011ء کی مردم شماری کی رو سے یہاں کی آبادی 861,000 ہے۔ اس ضلع کا کوئی ریل رابطہ نہیں ہے۔ قریب ترین ریلوے اسٹیشن ہنس دیہا ہے۔ یہاں کے لوگوں کا ذریعہ معاش زراعت ہے۔ یہاں دھان، گیہوں اور مکئی اگتا ہے۔ یہاں سنتھال قبیلے کے لوگ رہتے ہیں۔ یہاں پر غیر قبائلی اور شہری لوگ بھی موجود ہیں۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]