گڑھا سلیم ہوائی اڈا
Appearance
گڑھا سلیم ہوائی اڈا | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| |||||||||||
خلاصہ | |||||||||||
ہوائی اڈے کی قسم | عسکری | ||||||||||
عامل | پاک فوج | ||||||||||
محل وقوع | جہلم | ||||||||||
بلندی سطح سمندر سے | 902 فٹ / 275 میٹر | ||||||||||
متناسقات | 32°52′36″N 73°36′29″E / 32.87667°N 73.60806°E | ||||||||||
رن وے | |||||||||||
|
گڑھا سلیم ہوائی اڈا (آئی اے ٹی اے: XJM، آئی سی اے او: OP 922)ایک ہوائی اڈا ہے جو جہلم، پاکستان سے 13 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔[2] یہ ہوائی اڈا عسکری استعمال میں رہتا ہے۔[3][4]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "آئی سی اے او کوڈ"۔ 2011-10-01 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-10-18
- ↑ سلیم ایئر فیلڈ
- ↑ "اہم ہوائی اڈے"۔ 2011-10-01 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-10-18
- ↑ سلیم کا مقام