گڑھی خیرو تعلقہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ڳڙهي خيرو
شہر
ملک پاکستان

گڑھی خیرو تعلقہ (انگریزی: Garhi Khairo Taluka) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ ہے۔[1]

گڑھی گڑھ سے ماخوذ ہے۔ گڑھ کا مطلب قلعہ یا محل ہے۔ گڑھی کا مطلب چھوٹا کوٹ ہے۔ خیرو اصل میں ذات کا جمالی تھا۔ نام کا مطلب اچھا خوبصورت کوٹ ہے۔ سندھ بورڈ آف ریونیو کے 1880 کے نقشوں میں اس شہر کو گڑھی خیرو جمالی دکھایا گیا تھا۔ یہ شہر تباہ حال ہے جس کو پیپلز پارٹی نے تباہ کیا ہے

مردم شماری[ترمیم]

تعلقہ گڑھی خیرو کی آبادی یکم مارچ 1998ء کو 117,207 تھی جو 15 مارچ 2017ء کی مردم شماری میں بڑھ کر 158,360 ہو گئی جس میں ٹاؤن کمیٹی کی آبادی 12,632 ہے اور باقی 145,728 دیہی علاقوں میں رہائش پزیر ہیں۔

یونین کونسلز[ترمیم]

گڑھی خیرو تعلقہ میں 10 یونین کونسلیں ہیں۔

  1. الہ آباد
  2. خدا آباد یونین کونسل
  3. یونین کونسل گڑھ خیر
  4. آلن پور
  5. محمد پور
  6. میران پور
  7. شیر خان یونین کونسل
  8. جہان پور
  9. دوداپور
  10. شیران پور

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Garhi Khairo Taluka"