گڑ مار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

گڑ مار (Gymnema sylvestre) ایک چھوٹا پودا ہے جس کے پتے چبانے سے میٹھا ذائقہ محسوس نہیں ہوتا۔ یہ صدیوں سے ذیابیطس کے علاج کے لیے استعمال ہوتا آیا ہے۔ بنیادی طور پر یہ پودا جسے ایک بوٹی کی حیثیت حاصل ہے، برصغیر پاک و ہند سے تعلق رکھتا ہے۔

گڑ مار بوٹی ذیابیطس کےلیے ایک بہتریں پودا یا خشک کی ہوئی حالت میں بھی اچھا اثر رکھتی ہے، 

اسکی خالص ہونے کی ایک نشانی یہ ہے کہ ایک پتہ مئں میں رکھ کر چبائیں (آدھ منٹ) پھر چینی چکھیں تو پھیکی لگے،

اچھا اثر حاصل کرنے کے لئیے کریلے کا سفوف اہر جامن کی گٹلی برابر وزن میں ملا کر کھائیں صبح شام ایک چائے کا چمچ،

میں نے کبھی بداثر یا ری ایکشن  نہیں دیکھا۔

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔