مندرجات کا رخ کریں

گھانا (دولت مشترکہ قلمرو)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گھانا
Ghana
1957–1960
پرچم Ghana
پرچم
coat of arms of Ghana
coat of arms
شعار: "آزادی اور انصاف"
ترانہ: God Bless Our Homeland Ghana
مقام Ghana
حیثیتدولت مشترکہ قلمرو
دار الحکومتاکرا
عمومی زبانیںانگریزی زبان
اکان زبان
حکومتآئینی بادشاہت
شاہی حکمران 
 1957–1960
ایلزبتھ دوم
گورنر جنرل 
 1957
Charles Noble Arden-Clarke
 1957–1960
Lord Listowel
وزیر اعظم 
 1957–1960
Kwame Nkrumah
مقننہقومی اسمبلی
تاریخی دورسرد جنگ
 آزادی
6 مارچ 1957
1 جولائی 1960
کرنسیBWA pound (1957–1958)
Ghanaian pound (1958–1965)
Ghanaian cedi (1958–1965)
آیزو 3166 کوڈGH
ماقبل
مابعد
گولڈ کوسٹ (برطانوی نوآبادی)
گھانا

گھانا برطانیہ سے آزادی کے بعد 6 مارچ، 1957ء سے 1 جولائی، 1960ء تک جمہوریہ گھانا بننے سے قبل ایک دولت مشترکہ قلمرو تھا۔ یہ آزادی حاصل کرنے والا پہلا مغربی افریقی ملک تھا۔

1957ء میں برطانوی راج کے اختتام پر برطانوی نوآبادی گولڈ کوسٹ کو بطور آزاد خود مختار ریاست گھانا دولت مشترکہ قلمرو (Commonwealth realm of Ghana) آزادی ملی۔[1][2] بطور دولت مشترکہ قلمرو برطانوی شاہی حکمران اس کا بدستور سربراہ ریاست تھا، جبکہ زیادہ تر آئینی اختیارات گورنر جنرل گھانا کو سونپ دیے گئے تھے۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. 1 2 "Heads of State of Ghana (1957 – To Date)"۔ Ghananation.com۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-09-17
  2. "Queen Elizabeth II (1952 – )"۔ Britroyals.com۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-09-17