گھریلو طرزیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

گھریلو ٹیکنالوجی (domestic technology)، سے مراد اطلاقی علم کا گھر میں استعمال ہے۔

جدید گھروں میں معمولاً استعمال ہونے والی ٹیکنالوجی:

* مخشک پوشاک (clothes dryer)
* جھاڑو (broom)
* قاب شو (dishwasher)
* کونچی (mop)
* سنڈاس (sink)
* خلائی مطہر (vacuum cleaner)
* آلۂ دھلائی (washing machine)
* بریان (barbecue)
* نان ساز (breadmaker)
* خلاط (blender)
* ٹوٹنی (faucet)
* غذاکار (food processor)
* خردموجی چولہا (microwave oven)
* آمیزندہ (mixer)
* رس ساز (juicer)
* تنور (oven)
* دُبّہ (tin can)
* دبہ کاری (canning)
* سرد خانہ (refrigerator)
* زمین سازی سامان (Groundskeeping equipment)
* باغبانی اوزار (garden tools)
* رنگ پاش (paint sprayer)
* آلۂ بنائی (knitting machine)
* شمسی سیل (solar cell)
* پون چکی (windmill)

نیز دیکھیے[ترمیم]