مندرجات کا رخ کریں

گھریلو چوہا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گھریلو چوہا
سائنسی درجہ بندی

گھریلو چوہا ایک کُترنے والا (rodent) چھوٹا پستانیہ جانور ہے، جس کی نسل بڑی تعداد میں تقریباًً تمام علاقوں میں پائی جاتی ہے۔ یہ انسانی آبادیوں کے قریب رہنا پسند کرتے ہیں۔[1]

بالائی سامنے کے دانت میں نشان ایک اچھا پرجاتیوں عزم کا کردار ہے

جسامت

[ترمیم]

ان چوہوں کی لمبائی، ناک سے دُم تک تقریباً` 7.5 تا 10.5 سنٹی میٹر ہوتی ہے اور دُم کی لمبائی 5 تا 10 سنٹی میٹر ہوتی ہے۔ اور یہ سادہ پیٹ ہوتے ہیں۔ یہ چوہے اکثر سیاہ، بھورے اور سفید رنگ کے ہوتے ہیں۔ کہیں گندمی رنگ کے چوہے بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔[2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "The behaviour of laboratory mice as an indicator of welfare state in genetically modified mice"۔ NC3Rs۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-04-25
  2. R.J. Berry (1970)۔ "The natural history of the house mouse" (PDF)۔ Field Studies۔ Field Studies Council۔ ج 3: 219–62۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-04-09

مزید پڑھیے

[ترمیم]
  • John G. Nyby (2001)۔ "Auditory Communication among Adults"۔ در James F. Willott (مرتب)۔ Handbook of Mouse Auditory Research: From Behavior to Molecular Biology۔ CRC Press۔ ص 3–18۔ ISBN:978-1-4200-3873-6 {{حوالہ کتاب}}: |chapterurl= میں بیرونی روابط (معاونتنامعلوم پیرامیٹر |chapterurl= مجوزہ استعمال رد |مسار الفصل= (معاونت)، ونامعلوم پیرامیٹر |name-list-format= مجوزہ استعمال رد |name-list-style= (معاونت)

بیرونی روابط

[ترمیم]

درجہ بندی

[ترمیم]

جینیات

[ترمیم]

, includes NOD mouse sequence and annotation

میڈیا

[ترمیم]

مزید

[ترمیم]