گھنٹہ گھر، فیصل آباد
Jump to navigation
Jump to search
فیصل آباد گھنٹہ گھر Faisalabad clock tower | |
---|---|
![]() | |
مقام | فیصل آباد، پنجاب، پاکستان |
تاریخِ تکمیل | 14 نومبر 1903 |
فیصل آباد گھنٹہ گھر فیصل آباد، پنجاب، پاکستان میں ایک گھنٹہ گھر ہے جو برطانوی راج کے دور سے اپنی اصل حالت میں برقرار ہے۔ اس کی بنیاد 14 نومبر 1903 پنجاب کے اس وقت کے انگریز گورنر (Sir Charles Riwaz) نے رکھی یہ آٹھ بازاروں کے درمیان واقع ہے
آٹھ بازار[ترمیم]
گھنٹہ گھر کے آٹھ بازار یہ ہیں
- بھوانہ بازار
- جھنگ بازار
- کارخانہ بازار
- کچہری بازار ‘
- منٹگمری بازار
- ریل بازار
- چنیوٹ بازر
- امین پور بازار
بیرونی روابط[ترمیم]
![]() |
ویکی کومنز پر گھنٹہ گھر، فیصل آباد سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |