گھنٹہ گھر، ملتان
ظاہری ہیئت
| گھنٹہ گھر، ملتان | |
|---|---|
| گھنٹہ گھر | |
| سابقہ نام | نارتھ بروک ٹاور |
| متبادل نام | گھنٹہ گھعر |
| عمومی معلومات | |
| قسم | گھنٹہ گھر |
| معماری طرز | انڈو-سراسینک |
| مقام | ملتان، پنجاب، پاکستان |
| ملک | Pakistan |
| متناسقات | 30°11′55″N 71°28′04″E / 30.19861°N 71.46778°E |
| آغاز تعمیر | 1884 |
| تکمیل | 1888 |
| مالک | حکومت پنجاب |
گھنٹہ گھر (یا کلاک ٹاور) جسے پہلے نارتھ بروک ٹاور کے نام سے جانا جاتا تھا، پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ملتان کا ایک گھنٹہ گھر اور شہری حکومت کا صدر دفتر ہے۔

ملتان میوزیم
[ترمیم]
گھنٹہ گھر ملتان کو شہری حکومت نے ملتان میوزیم کے نام سے ایک عجائب گھر بنایا ہے۔ اس کے لیے فنڈز مختص کیے گئے ہیں اور کام شروع کر دیا گیا ہے لیکن سائٹ عوام کے لیے بند رہتی ہے کیونکہ ہر نئی حکومت جو آتی ہے وہ پچھلی حکومت کے منصوبوں اور وعدوں کو ختم کر دیتی ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]- پاکستان میں گھنٹہ گھروں کی فہرست
- گھنٹہ گھر چاندنی چوک دہلی