گھوسی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شہر
ملک بھارت
ریاستاتر پردیش
ضلعMau
بلندی68 میل (223 فٹ)
آبادی (2001)
 • کل35,833
زبانیں
 • دفتریہندی
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)

گھوسی گھوسی ہندوستان کے صوبہ اترپردیش کے ضلع مئو میں واقع ایک تحصیل ہے جس کی آبادی تقریباً٤٠٠٠٠ ہے۔[1] اسے صدر الشریعہ کا شہر اور مدینۃ العلماء بھی کہتے ہیں۔ گھوسی کا پن کوڈ 275304 ہے۔ گھوسی میں مشہور اور قدیم عمارت مدرسہ شمس العلوم جو گھوسی مدھوبن روڈ پر واقع ہے، گھوسی ریلوے اسٹیشن سے 50 میٹر دوری پر۔

تفصیلات[ترمیم]

گھوسی کی مجموعی آبادی 35,833 افراد پر مشتمل ہے اور 68 میٹر سطح دریا سے بلندی پر واقع ہے۔

تاریخ[ترمیم]

راجا نہوش نے 1535ع میں اس قصبہ کی بنیاد رکھی تھی۔ قصبہ خاص میں ان کا دربار تھا جہاں سے اے ایس آئی کو آرکیالوجیکل ثبوت بھی مل چکے ہیں۔ آزاد ہند کی تعمیر کے بعد یہ لوک سبھا اور راجیہ سبھا کی کانسیٹیچوینسی بنا گھوسی دنیا میں اپنی اسلامی تعلیم اور علمی ترقی کے حوالے سے پہچانا جاتا ہے۔

علمی پس منظر[ترمیم]

قصبہ گھوسی میں کئی اہم مدارس ہیں۔

مذہبی شخصیات[ترمیم]

قصبہ گھوسی میں بہت سے مایہ ناز اور نامور علما پیدا ہوئے، یہ قصبہ مدینة العلماء کے لقب سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔

دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Ghosi"