گھومتی رقاصہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
اگر نچلا پاؤں بایاں تصور کیا جائے تو لڑکی دائیں طرف گھوم رہی ہے اور اگر اسے دایاں تصور کریں تو بائیں طرف گھومتی نظر آئے گی۔

گھومتی رقاصہ یا سیلوئیٹ فریب حس (انگریزی: Spinning Dancer یا silhouette illusion) یہ ایک متحرک فریب نظر ہے جس میں ایک لڑکی ایک پاؤں پر گھوم رہی ہے (بالے رقص میں پائیروئٹ Pirouette حالت)۔ اور کبھی لگتا ہے دائیں جانب گھوم رہی ہے اور کبھی الٹی گھومتی نظر آتی ہے۔

تجزیہ[ترمیم]

فریب نظر کا یہ شاہکار پہلی بار 2003ء میں نابویوکی کایاہارا نے ایجاد کیا تھا۔ اس فریب نظر کو اس متحرک تصاویر میں تجزیہ کیا گیا ہے۔

اس تصویر میں صورت حال واضح ہے۔


بالے رقص میں پائیروئٹ کی حرکت لڑکی دائیں جانب گھوم رہی ہے۔


حوالہ جات[ترمیم]