گھوٹکی ٹرین حادثہ، 2021ء
گھوٹکی ٹرین حادثہ، 2021ء | |
---|---|
تفصیلات | |
تاریخ | 7 جون 2021 03:38 پی کے ٹی (22:38 یو ٹی سی، 6 جون)[1] |
متناسقات | 28°04′22″N 69°50′34″E / 28.07278°N 69.84278°E |
ملک | پاکستان |
لائن | کراچی-پشاور ریلوے لائن |
آپریٹر | پاکستان ریلویز |
حادثے کی قسم | پٹری سے اترنا اور |
اعداد و شمار | |
ٹرینیں | 2 |
مسافر | 1,208[2] |
اموات | 65[3] |
زخمی | ت 150[2] |
7 جون 2021ء کو صبح ہونے سے قبل پاکستان کے جنوبی صوبہ سندھ کے ضلع گھوٹکی کے ڈھرکی کے قریب دو ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں، جس میں کم از کم 65 افراد ہلاک اور 150 کے قریب زخمی ہو گئے۔ سرگودھا آنے والی ملت ایکسپریس کی بوگیاں پٹری سے اتر کر ڈاؤن ٹریک پر جا گریں جو راولپنڈی سے آنے والی سرسید ایکسپریس سے ٹکرا گئی۔[ا][7][8][5][9][10][1] تقریباً چھ سے آٹھ بوگیاں "مکمل طور پر تباہ" ہوگئیں۔
مقامی لوگوں نے زندہ بچ جانے والوں کو بچانے کے لیے اندھیرے میں ہی حادثے والے مقام پر پہنچے۔ پاک فوج، نیم فوجی ادارہ پاکستان رینجرز اور ہیلی کاپٹر نے حادثے سے متعلق امدادی سرگرمیوں میں شامل ہوئے۔ حادثے کی وجہ معلوم کرنے کے لیے سرکاری تحقیقات کا حکم دیا گیا۔
پس منظر
[ترمیم]پاکستانی ریلوے پچھلے کئی دہائیوں سے ایسے مختلف مسائل کا سامنا کر رہا ہے۔[11][12][13]
ملت ایکسپریس روزانہ صوبہ سندھ کے کراچی اور صوبہ پنجاب کے علاقے لالہ موسیٰ کے درمیان میں چلتی ہے۔[14][15]
نقصانات
[ترمیم]اس حادثے میں کم از کم 65 افراد ہلاک اور 150 کے قریب زخمی ہوئے۔[2][3] ہلاک ہونے والوں میں ریلوے کے چار ملازمین بھی شامل ہیں۔[8] گھوٹکی ضلع پولیس کے سربراہ عمر طفیل نے بتایا کہ تقریباً 25 افراد ملبے میں پھنسے رہے۔[8]
حادثہ کے بعد
[ترمیم]سرکار نے اعلان کیا ہے کہ حادثہ میں ہلاک ہونے والے افراد کے گھر والوں کو 15 لاکھ کی امداد کی جائے گی، جبکہ زخمی ہونے والے افراد کو ان کی چوٹ کی بنیاد پر 100000 سے 300000 کی امداد کی جائے گی۔[13][8]
تحقیقات
[ترمیم]پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ٹویٹر پر دکھ کا اظہار کیا اور ساتھ میں تحقیقات کا بھی حکم دیا۔[16]
حواشی
[ترمیم]- ↑ A پاکستان ریلویز statement made to Dawn noted that both the derailment and the collision happened at 03:38 PKT (22:38 UTC، 6 جون) and عرب نیوز reported that a پاکستان ریلویز spokesperson stated that the derailment occurred "some 30 seconds before" the collision, while دی واشنگٹن پوسٹ reported that the collision happened "a little more than a minute later" and the Associated Press reported that the derailment happened "minutes earlier"۔[1][4][5][6]
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب پ "At least 55 killed, 100 injured as passenger trains collide in Sindh's Ghotki district"۔ Dawn۔ 7 جون 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 جون 2021
- ^ ا ب پ Waseem Shamsi (8 جون 2021)۔ "55 perish as trains collide at dead of night"۔ Dawn۔ 08 جون 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 جون 2021
- ^ ا ب Mohammad Hussain Khan | Ubaidullah Shaikh (2021-06-08)۔ "Death toll from Ghotki train tragedy rises to 65"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جون 2021
- ↑ Naimat Kahn (7 جون 2021)۔ "Train collides with derailed carriages in southern پاکستان"۔ Arab News۔ 08 جون 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 جون 2021
- ^ ا ب Haq Nawaz Khan، Shaiq Hussain (7 جون 2021)۔ "Death toll rises to 40 in پاکستان train crash, as rescuers try to free survivors"۔ دی واشنگٹن پوسٹ۔ Peshawar, پاکستان۔ ISSN 0190-8286۔ 7 جون 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 جون 2021
- ↑ Asim Tanveer، Muhammad Farooq (8 جون 2021)۔ "Official: Death toll rises to 63 in پاکستان train collision"۔ AP News۔ 08 جون 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 جون 2021
- ↑ "گھوٹکی ٹرین حادثہ: ریسکیو آپریشن مکمل، ہلاکتیں 56 ہو گئیں"
- ^ ا ب پ ت Amin Hafeez، Imtiaz Hussain، Malik Mohammad Aslam، Yasir Farooqi (7 جون 2021)۔ "Train crash kills over 40, injures 100 in Sindh's Ghotki"۔ جیو نیوز۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 جون 2021
- ↑ "پاکستان train accident: 36 killed in Sindh collision"۔ BBC News۔ 7 جون 2021
- ↑ Gibran Peshimam (7 جون 2021)۔ "Pakistani train smashes into derailed carriages; 36 killed"۔ روئٹرز۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 جون 2021
- ↑ "A timeline of major train accidents in the past two decades"۔ Dawn.com۔ جون 9, 2021
- ↑ Salman Masood (7 جون 2021)۔ "2 Trains Collide in پاکستان، Killing at Least 32"۔ نیو یارک ٹائمز۔ ISSN 1553-8095۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 جون 2021
- ^ ا ب "پاکستان: 50 killed, over 70 injured as two passenger trains collide in Sindh's Ghotki"۔ انڈیا ٹی وی۔ 7 جون 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 جون 2021
- ↑ "KARACHI: Millat train service for Faisalabad inaugurated"۔ Dawn۔ 11 نومبر 2004۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 جون 2021
- ↑ "پاکستان Railway minister extends train route"۔ The News۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 جون 2021
- ↑ "Ghotki train accident: 'Shocked' PM Imran Khan orders comprehensive investigation"۔ جیو نیوز۔ 7 جون 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 جون 2021