مندرجات کا رخ کریں

گھوڑا گلی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گھوڑا گلی
Ghora Gali
یونین کونسل
ملک پاکستان
صوبہپنجاب
ضلعراولپنڈی
تحصیلمری
آبادی
 • کل14,410

گھوڑا گلی (Ghora Gali) شمالی پاکستان کے گلیات علاقے میں ایک پہاڑی مستقر ہے۔ یہ 1691 میٹر بلند اور پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شمال مشرقی سرے میں واقع ہے۔ گھوڑا گلی بطور انتظامی ذیلی تقسیم ضلع راولپنڈی کی تحصیل مری کی ایک یونین کونسل ہے۔[1][2] پاکستان کی 1998 کی مردم شماری کے مطابق اس کی آبادی 14410 تھی۔[3]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Towns & Unions in the City District of Rawalpindi - Government of Pakistan"۔ 2008-01-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-05-21
  2. Location of Ghora Gali - Falling Rain Genomics
  3. 1998 Census of Pakistan

مزید دیکھیے

[ترمیم]

گلیات