گھکا میتر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
Ghakka Mitter
گاؤں
گاؤں پاکستان
صوبہ پنجاب
ضلع ضلع گوجرانوالہ
شہر وزیر آباد
قائم از Ghakka & Mitter two Sikh Brothers in 1802
حکومت
 • Nazim Mian Muhammad iqbal
آبادی
 • کل 6,000

گھکا میتر (انگریزی: Ghakka Mitter) پاکستان کا ایک آباد مقام جو تحصیل وزیر آبادضلع گوجرانوالہ میں واقع ہے۔[1]

تفصیلات[ترمیم]

گھکا میتر کی مجموعی آبادی تقریباً 6,000 افراد پر مشتمل ہے۔ گهکامیتر میں دو فلاحی تنظیمں ہیں- گهکامیتر میں سوئی گیس بھی موجود ہے- گهکامیتر میں ایک چرچ بھی موجود ہے- گهکامیتر میں خوبصورت مقامات بھی ہیں؛نیز گهکامیتر میں کوئی دربار نہیں ہے- گهکامیتر میں لڑکیوں کے لیے ایک ہائی سکول جبکہ لڑکوں کے لیے ایلیمنٹری سرکاری سکول ہیں۔

مزید جاننے کے لیے[ترمیم]

https://www.facebook.com/apna.ghakkamitter686/

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Ghakka Mitter"۔