گھیگھا
Appearance
گھیگھا | |
---|---|
دیگر نام | گلہڑ |
![]() | |
Diffuse بیش تکوین of the غدہ درقیہ | |
اختصاص | دروں افرازیات |
سبب | Iodine deficiency، خودکار مدافعتی بیماری، رسولیاں, cyanide poisoning |
گھیگھا یا گلہڑ (برطانوی انگریزی: goitre، امریکی انگریزی: goiter) گردن میں ہونے والی ایک سوجن ہے جو غدۂ درقیہ کے بڑھ جانے کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے۔[1][2] گھیگھا اکثر اس صورت میں ہوتا ہے جب غدۂ درقیہ درست طور پر کام نہیں کر رہا ہوتا۔
دنیا بھر میں گھیگھے کے 90 فیصد سے زائد معاملات آیوڈین کی کمی کی وجہ سے ہوتے ہیں۔[3]
لفظ گائیٹر (goitre) لاطینی زبان کے لفظ gutturia سے ماخوذ ہے، جس کا مطلب ”گلا“ ہے۔
اکثر گھیگھے سرطانی (محمودہ) نہیں ہوتے ہیں، تاہم بعض صورتوں میں یہ نقصان دہ بھی ہو سکتے ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Thyroid Nodules and Swellings". British Thyroid Foundation (بزبان برطانوی انگریزی). 11 Sep 2019.
- ↑ "Goitre - NHS Choices". NHS Choices (بزبان انگریزی). 19 Oct 2017. Archived from the original on 2017-07-05. Retrieved 2025-06-10.
- ↑ R Hörmann (2005). Schilddrüsenkrankheiten Leitfaden für Praxis und Klinik (بزبان جرمن) (4., aktualisierte und erw. Aufl ed.). Berlin. pp. 15–37. ISBN:3-936072-27-2.
{{حوالہ کتاب}}
: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: مقام بدون ناشر (link)