گیانیندرملا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(گیانیندر ملا سے رجوع مکرر)
گیانیندر ملا
ذاتی معلومات
پیدائش (1990-09-16) 16 ستمبر 1990 (عمر 33 برس)
نیپال
عرفگیانو
قد5 فٹ 9 انچ (1.75 میٹر)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
حیثیتبلے باز، کبھی کبھار وکٹ کیپر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 2)1 اگست 2018  بمقابلہ  نیدرلینڈز
آخری ایک روزہ18 نومبر 2022  بمقابلہ  متحدہ عرب امارات
پہلا ٹی20 (کیپ 2)16 مارچ 2009  بمقابلہ  ہانگ کانگ
آخری ٹی2030 اگست 2022  بمقابلہ  کینیا
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2011–2015اے پی ایف (نیشنل لیگ)
2014–2014کلرز ایکس فیکٹرز (این پی ایل)
2013–2013اونٹاریو کرکٹ اکیڈمی اینڈ کلب
2017- تاحالللت پور پیٹریاٹس
2017آرمڈ پولیس فورس کلب
2019- تاحالباگمتی صوبہ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 16 32 56 55
رنز بنائے 418 673 1344 1057
بیٹنگ اوسط 27.86 24.03 25.84 22.97
100s/50s 0/4 1/1 0/8 1/2
ٹاپ اسکور 56 107 91* 107
گیندیں کرائیں 1
وکٹ 0
بالنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ
کیچ/سٹمپ 5/– 16/– 20/2 24/5
ماخذ: Cricinfo، 29 نومبر 2022ء

گیانندر ملا (پیدائش: 16 ستمبر 1990ء) نیپال کے ایک پیشہ ور کرکٹ کھلاڑی اور نیپال کی قومی ٹیم کے سابق کپتان ہیں۔ [1] وہ دائیں ہاتھ کے بلے باز اور کبھی کبھار وکٹ کیپر ہیں۔ [2] انھوں نے نیپال کے لیے مارچ 2006ء میں نمیبیا کے خلاف ڈیبیو کیا تھا [3] وہ اگست 2018ء میں نیدرلینڈ کے خلاف نیپال کے پہلے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں کھیلنے والے گیارہ کرکٹ کھلاڑیوں میں سے ایک تھے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Malla appointed Nepali national team captain"۔ Emerging Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2019 
  2. "Gyanendra Malla"۔ Cricinfo 
  3. "Challenge match: Namibia v Nepal at Windhoek, Mar 23-26, 2006 - Cricket Scorecard - ESPN Cricinfo"۔ Cricinfo