گیبریئل گارسیا مارکیز
ظاہری ہیئت
| گیبریئل گارسیا مارکیز | |
|---|---|
| (ہسپانوی میں: Gabriel García Márquez) | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائشی نام | (ہسپانوی میں: Gabriel José de la Concordia García Márquez) |
| پیدائش | 6 مارچ 1927ء [1][2][3][4][5][6][7] اراکاٹاکا [8][9] |
| وفات | 17 اپریل 2014ء (87 سال)[10][11][12][1][2][3][4] میکسیکو شہر [13][8][9] |
| وجہ وفات | لیمفو ما ، نمونیا |
| طرز وفات | طبعی موت |
| شہریت | |
| عارضہ | الزائمر |
| اولاد | روڈریگو گارسیا (ہدایت کار) [14][9] |
| تعداد اولاد | 2 |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | ناول نگار ، افسانہ نگار ، صحافی [15][9][16]، ڈراما نگار ، مصنف [15][8][17][9][16]، ناشر ، آپ بیتی نگار ، نثر نگار ، عوامی صحافی [18]، ٹیلی ویژن مصنف [19]، فلم مصنف [19]، فلم ہدایت کار [19]، ٹیلی ویژن اداکار [19]، منظر نویس [9][16]، مفسرِ قانون [16] |
| پیشہ ورانہ زبان | ہسپانوی [12][20][21]، اطالوی [22]، فرانسیسی [22]، انگریزی [23] |
| شعبۂ عمل | ناول [24]، نثر [24]، مختصر افسانہ [24]، نظریاتی صحافت [24]، صحافت [24] |
| کارہائے نمایاں | تنہائی کے سو سال ، وبا کے دنوں میں محبت ، کرونیکل آف اے ڈیتھ فورٹولڈ ، دی اسٹوری آف اے شپ ریکڈ سیلر ، کرنل کو کوئی نہیں لکھتا |
| مؤثر | ویلیم فالکنر ، ورجینیا وولف |
| تحریک | جادوئی حقیقت پسندی |
| اعزازات | |
نوبل انعام برائے ادب (1982)[25] گرینڈ آفیسر آف دی لیجن آف آنر (1981) کمانڈر آف دی لیجین آف اونر (1980)[26] | |
| دستخط | |
| IMDB پر صفحات | |
| درستی - ترمیم | |
گیبریل گارشیا مارکیز (6 مارچ 1927ء کولمبیا، میں پیدا ہوئے۔ لاطینی امریکہ کے ناول نگار، صحافی اور مصنف تھے۔ گیبریئل مارکیز ہسپانوی زبان کے بہترین مصنفوں میں سے ایک تھے اور ان کا ناول ’ون ہنڈرڈ یئرز آف سولیچیوڈ‘ (تنہائی کے سو سال) دنیا بھر میں بہت معروف ہے۔ 1967ء میں شائع ہونے والے اس ناول کی تین کروڑ جلدیں فروخت ہو چکی ہیں۔ مارکیز کو 1982ء میں ادب کا نوبل انعام دیا گیا۔[27]
ناول و افسانے
[ترمیم]گارسیا کے چھوٹے بڑے نو ناول، افسانوں کے پانچ مجموعے اور سات دیگر کتب یادگار ہیں۔
- برے وقت میں، (In Evil Hour ) 1962
- تنہائی کے سو سال، (One Hundred Years of Solitude) 1967
- وائس چانسلر کی خزاں، (The Autumn of the Patriarch )1975
- وبا کے دنوں میں محبت، (Love in the Time of Cholera)1985
- جنرل ان بھول بھلیوں میں، (The General in His Labyrinth)1989
- محبت اور دیگر شیطان، (Of Love and Other Demons )1994[28] ٭٭افسانوں کے مجموعے
وفات
[ترمیم]18 اپریل 2014 ء کو 87 برس کی عمر میں پھپھڑوں کے سرطان کی وجہ سے میکسیکو میں انتقال کر گئے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- 1 2 عنوان : Gabriel García Márquez — Enciclopedia de la Literatura en México ID: http://www.elem.mx/autor/datos/1426
- 1 2 عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Gabriel-Garcia-Marquez — بنام: Gabriel Garcia Marquez — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- 1 2 انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/11092 — بنام: Gabriel García Márquez — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- 1 2 NooSFere author ID: https://www.noosfere.org/livres/auteur.asp?NumAuteur=-47427 — بنام: Gabriel GARCIA MARQUEZ — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ بنام: Gabriel García Márquez — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/d860b40ce21d4321a9b139f06a8f743f — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Brockhaus Enzyklopädie — Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/garcia-marquez-gabriel — بنام: Gabriel García Márquez — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb119040929 — بنام: Gabriel García Márquez
- 1 2 3 اثر پرسن آئی ڈی: https://www.digitalarchivioricordi.com/it/people/display/12988/show — اخذ شدہ بتاریخ: 3 دسمبر 2020
- 1 2 3 4 5 6 جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118537601 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 مئی 2026
- ↑ http://www.latintimes.com/gabriel-garcia-marquez-dies-famed-colombian-author-and-nobel-laureate-dead-87-pneumonia-166280
- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118537601 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اگست 2015 — اجازت نامہ: CC0
- 1 2 مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb119040929 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015
- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/118537601 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ https://www.jornada.com.mx/notas/2021/09/22/politica/la-extincion-de-la-memoria/
- 1 2 BeWeb person ID: https://www.beweb.chiesacattolica.it/persone/persona/729/ — اخذ شدہ بتاریخ: 4 اگست 2020
- 1 2 3 4 عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118537601 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2026 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ abART person ID: https://cs.isabart.org/person/94693 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19981001318 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 دسمبر 2022
- 1 2 3 4 انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm0305781/
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19981001318 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/8526947
- 1 2 https://latinamericanliteraturetoday.org/2020/11/allegro-barbaro-or-gabriel-garcia-marquez-oklahoma-ivar-ivask/
- ↑ حوالہ نمبر: https://latinamericanliteraturetoday.org/2020/11/allegro-barbaro-or-gabriel-garcia-marquez-oklahoma-ivar-ivask/
- 1 2 3 4 5 این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19981001318 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
- ↑ https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/about/amounts/
- ↑ Gabriel Garcia Marquez — اخذ شدہ بتاریخ: 13 مارچ 2024
- ↑ گیبریئل گارسیا مارکیز کو عالمی خراج عقیدت - BBC News اردو
- ↑ Gabriel García Márquez – Wikipedia
| پیش نظر صفحہ مصنف،شاعر یا ڈراما نگار کی سوانح عمری سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
| علامتیہ نامکمل | پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
زمرہ جات:
- 1927ء کی پیدائشیں
- 6 مارچ کی پیدائشیں
- 2014ء کی وفیات
- 17 اپریل کی وفیات
- ادب میں نوبل انعام یافتگان
- اکیسویں صدی کے افسانہ نگار
- اکیسویں صدی کے مضمون نگار
- اکیسویں صدی کے ناول نگار
- الزائمر کے مرض میں مبتلا شخصیات
- بیسویں صدی کے افسانہ نگار
- بیسویں صدی کے کولمبیائی مصنفین
- بیسویں صدی کے مضمون نگار
- بیسویں صدی کے منظر نویس
- بیسویں صدی کے ناول نگار
- ثقافتی ناقدین
- کولمبیائی آپ بیتی نگار
- کولمبیائی ادب
- کولمبیائی اشتراکیت پسند
- کولمبیائی افسانچہ نگار
- کولمبیائی سیاسی مصنفین
- کولمبیائی غیر افسانوی مصنفین
- کولمبیائی مرد شعرا
- کولمبیائی مرد مصنفین
- کولمبیائی مرد ناول نگار
- کولمبیائی مضمون نگار
- کولمبیائی منظر نویس
- کولمبیائی ناول نگار
- کولمبیائی نوبل انعام یافتہ
- کولمبیا قومی جامعہ کے فضلا
- کولمبیا میں سرطان سے اموات
- کولمبیائی صحافی
- کولمبیائی فعالیت پسند
- گیبریئل گارسیا مارکیز کی کاوشیں
- گیبریئل گارسیا مارکیز کے ناول
- مابعد جدید مصنفین
- مرد منظر نویس
- معاشرتی ناقدین
- میکسیکو میں سرطان سے اموات
- میکسیکو میں نمونیا سے اموات
- نمونیا سے اموات
- یاداشت نگار
- 1928ء کی پیدائشیں
- 20ویں صدی کے صحافی


