گیتیکا کوڈالی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گیتیکا کوڈالی
ذاتی معلومات
مکمل نامگیتیکا کوڈالی
پیدائش (2004-06-07) 7 جون 2004 (عمر 19 برس)
فریمونٹ، کیلیفورنیا
عرفگیتو، گیٹس
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 13)19 مئی 2019  بمقابلہ  کینیڈا
آخری ٹی2021 ستمبر 2022  بمقابلہ  بنگلہ دیش
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2022– تاحالٹرنباگو نائٹ رائیڈرز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹوئنٹی20آئی
میچ 12
رنز بنائے 38
بیٹنگ اوسط 6.33
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 12*
گیندیں کرائیں 174
وکٹ 4
بالنگ اوسط 43.25
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 2/13
کیچ/سٹمپ 1/–
ماخذ: Cricinfo، 17 دسمبر 2022ء

گیتیکا کوڈالی (پیدائش:7 جون 2004ء) ایک امریکی خاتون کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] [2] اس نے مئی 2019ء میں 14 سال کی عمر میں اپنے سینئر بین الاقوامی کیریئر کا آغاز کیا۔ اس نے 11 سال کی عمر میں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کے ساتھ کرکٹ کھیلنا شروع کر دی۔ اس نے اپنے کیریئر کے طور پر کرکٹ میں اس وقت دلچسپی لینا شروع کی جب اس نے کیلیفورنیا کی کرکٹ زیل اکیڈمی میں 15سال کی عمر میں اپنی باقاعدہ تربیت حاصل کی۔ [3] وہ سان ریمن کرکٹ ایسوسی ایشن اور ٹرائی اینگل کرکٹ لیگ کی نمائندگی بھی کرتی رہی۔ دسمبر 2022ء میں انھیں 2023ء کے آئی سی سی انڈر 19 خواتین کے ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے یو ایس اے انڈر 19 خواتین کی قومی ٹیم کی کپتان مقرر کیا گیا جو آئی سی سی خواتین کے انڈر 19 کرکٹ عالمی کپ کا افتتاحی ایڈیشن بھی ہونے والا ہے۔ [4] [5] [6] [7]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Geetika Kodali"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اگست 2019 
  2. "Emerging Players to Watch Under 21: Women Part 1"۔ Emerging Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جولا‎ئی 2020 
  3. Solomon S. Kumar (Dec 16, 2022)۔ "Six Telugu girls in US team for Under-19 Women's T20 World Cup | Hyderabad News - Times of India"۔ The Times of India (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر 2022 
  4. Pratham Sharma (2022-12-15)۔ "Geetika Kodali to lead USA U19 Squad in the inaugural Women's U19 T20 World Cup 2023"۔ Female Cricket (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر 2022 
  5. "Chanderpaul to continue as coach for USA at U19 Women's T20 World Cup"۔ www.icc-cricket.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر 2022 
  6. "All squads for ICC U19 Women's T20 World Cup 2023"۔ www.icc-cricket.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر 2022 
  7. usacricket (2022-12-14)۔ "USA Cricket Women's Under 19s Squad for Historic First World Cup Appearance Named"۔ USA Cricket (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر 2022