گیری رابرٹسن (کرکٹر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گیری رابرٹسن
ذاتی معلومات
مکمل نامگیری کیتھ رابرٹسن
پیدائش (1960-07-15) 15 جولائی 1960 (عمر 63 برس)
نیو پلایماؤتھ, نیوزی لینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹیسٹ (کیپ 158)13 مارچ 1986  بمقابلہ  آسٹریلیا
پہلا ایک روزہ (کیپ 39)15 فروری 1981  بمقابلہ  بھارت
آخری ایک روزہ14 مارچ 1989  بمقابلہ  پاکستان
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 1 10 88 69
رنز بنائے 12 49 1,875 757
بیٹنگ اوسط 12.00 8.16 21.30 16.82
100s/50s 0/0 0/0 0/10 0/2
ٹاپ اسکور 12 17 99* 58
گیندیں کرائیں 144 498 n/a 3,354
وکٹ 1 6 252 78
بالنگ اوسط 91.00 53.50 29.63 27.58
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 9 1
میچ میں 10 وکٹ 0 n/a 1 0
بہترین بولنگ 1/91 2/29 6/47 5/36
کیچ/سٹمپ 0/- 2/- 22/- 10/-
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 4 فروری 2017

گیری کیتھ رابرٹسن (پیدائش:15 جولائی 1960ء) نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں انھوں نے نیوزی لینڈ کے لیے ایک ٹیسٹ اور دس ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے[1]

خاندان[ترمیم]

رابرٹسن نیو پلائی ماؤتھ میں پیدا ہوئے تھے۔ اس کے دو بچے ہیں۔ وہ کرکٹ کھلاڑی سٹیفن رابرٹسن کے بڑے بھائی ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]