گیلی پولی جزیرہ نما تاریخی مقام
Appearance
گیلی پولی جزیرہ نما تاریخی مقام | |
---|---|
منسوب بنام | جنگ گیلی پولی |
انتظامی تقسیم | |
ملک | ترکیہ |
تقسیم اعلیٰ | عجیابات ، چناق قلعہ صوبہ |
متناسقات | 40°10′13″N 26°22′04″E / 40.170321°N 26.367667°E |
قابل ذکر | |
درستی - ترمیم |
گیلی پولی جزیرہ نما تاریخی مقام (انگریزی: Gallipoli Peninsula Historical Site) گیلی پولی، ترکیہ میں 33,000 ہیکٹر سے زیادہ پر محیط ایک پارک ہے۔ یہ پارک 1973ء میں ترکیہ کی حکومت کی طرف سے قائم کیا گیا تھا اور یہ اقوام متحدہ قومی باغستان اور محفوظ علاقوں کی فہرست میں شامل ہے۔ گیلی پولی جزیرہ نما تاریخی مقام یادگاروں، قبرستانوں اور پہلی جنگ عظیم کے بعد سے جزیرہ نما پر رونما ہونے والے واقعات کی یادگاروں کا گھر ہے۔