گیمبیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش


Republic of The Gambia
اسلامی جمہوریہ گیمبیا
گیمبیا کا پرچم گیمبیا کا قومی نشان
پرچم قومی نشان
شعار: Union, Travail, Justice
(اتحاد، محنت، عدل)
ترانہ: For The Gambia Our Homeland
گیمبیا کا محل وقوع
دارالحکومت بانجول
عظیم ترین شہر بانجول
دفتری زبان(یں) انگریزی
نظامِ حکومت
صدر
جمہوریہ (صدارتی نظام)، اسلامی جمہوریہ
الحاج یحیٰی جامع
آزادی
- تاریخِ آزادی
جمہوریہ
برطانیہ سے
18 فروری 1965ء
24 اپریل 1970ء
رقبہ
 - کل
 
 - پانی (%)
 
11295  مربع کلومیٹر (163)
4361 مربع میل
11.5
آبادی
 - تخمینہ:2007ء
 - کثافتِ آبادی
 
1,709,000 (147)
134 فی مربع کلومیٹر(78)
347 فی مربع میل
خام ملکی پیداوار
     (م۔ق۔خ۔)

 - مجموعی
 - فی کس
تخمینہ: 2007ء

1.338 ارب بین الاقوامی ڈالر (171 واں)
800 بین الاقوامی ڈالر (177 واں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ
   (تخمینہ: 2007ء)
0.502
(155) – متوسط
سکہ رائج الوقت دالاسی (GMD)
منطقۂ وقت
 - عمومی
۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و)

(یو۔ٹی۔سی۔ 0)
غیر مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ 0)
ملکی اسمِ ساحہ
    (انٹرنیٹ)
.gm
رمزِ بعید تکلم
  (کالنگ کوڈ)
+220

گیمبیا (سنیےi/ˈɡæmbiə/) مغربی افریقہ میں واقع ایک ملک ہے۔ گمیبیا اپنے رقبہ کے لحاظ سے سرزمین افریقہ پر سب سے چھوٹا ملک ہے۔[1] اس کے گرد سینیگال واقع ہے جب کہ یہ خود دریائے گمبیا کے گرد واقع ہے۔ اس ملک کو 11 دسمبر، 2015ء کو گیمبیا کے صدر یحیی جامع نے اسے اسلامی جمہوریہ قرار دیا گیا ہے۔[2]

انتظامی تقسیم[ترمیم]

نام رقبہ (کلومیٹر2) آبادی
مردم شماری 2003
مردم شماری
مردم شماری 2013
(عبوری)
دارالحکومت تعداد
اضلاع
بانجول (شہر) 12.2 35,061 31,301 بانجول 3
کانیفینگ (گیمبیا) 75.6 322,735 382,096 کانیفینگ 1
ویسٹ کوسٹ ڈویژن (گیمبیا)
(formerly Western)
1,764.3 389,594 699,704 بریکاما 9
لوئر ریور ڈویژن
(formerly Lower River)
1,628.0 72,167 82,381 مانسا کونکو 6
نارتھ بینک ڈویژن
(formerly North Bank)
2,255.5 172,835 221,054 کیریوان 7
کونتاور
(formerly the western half
of سینٹرل ریور ڈویژن)
1,466.5 78,491 99,108 کونتاور 5
سینٹرل ریور ڈویژن
(formerly the eastern half
of سینٹرل ریور ڈویژن)
1,427.8 107,212 126,910 جانجانبرہ، گیمبیا 5
اپر ریور ڈویژن
(formerly Upper River)
2,069.5 182,586 239,916 باسے سانتا سو 7
کل گیمبیا 10,689 1,360,681 1,882,450 بانجول 43

معاشرہ[ترمیم]

آبادیات[ترمیم]

2011ء کے مطابق شہرکاری کی شرح 57.3 فی صد تھی۔ [3] 2003ء کے اعداد و شمار کے مطابق شہری اور دیہی آبادی کے درمیان فرق محدود ہو رہا ہے کیونکہ کئی علاقوں کو شہری قرار دے دیا گیا ہے۔ جبکہ شہروں میں نقل مکانی، ترقیاتی منصوبوں اور جدیدیت نے گیمبیائوں کو مغربی عادات اور اقدار سے روشناس کروایا ہے، لیکن روایتی لباس اور اقدار اب بھی روز مرہ زندگی کا اٹوٹ حصہ ہیں۔ [4]

زبانیں[ترمیم]

انگریزی گیمبیا کی سرکاری زبان ہے۔ دیگر زبانوں میں ماندینکا، وولوف، فولا، سیریر، کریو اور دیگر مقامی زبانیں شامل ہیں۔ [5] ملک کے جغرافیائی مقام کی وجہ سے فرانسیسی (زیادہ تر مغربی افریقہ کی ایک سرکاری زبان) کا علم نسبتا بڑے پیمانے پر رائج ہے۔

مذہب[ترمیم]

گیمبیا میں مذاہب[6]
مذاہب فیصد
اسلام
  
90.0%
مسیحیت
  
8.0%
مقامی عقائد
  
2.0%

آئین کا آرٹیکل 25 شہریوں کے حقوق کا تحفظ کرتا ہے اور کسی بھی مذہب پر عمل کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ [7] دسمبر 2015ء میں گیمبیا کے صدر یحیی جامع کے ملک کو اسلامی ریاست قرار دیا۔ ملک کی 90٪ آبادی کا مذہب اسلام ہے۔ [8]

فہرست متعلقہ مضامین گیمبیا[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ Hoare, Ben. (2002) The Kingfisher A-Z Encyclopedia, Kingfisher Publications. p. 11. ISBN 0-7534-5569-2.
  2. ^ Farge، Emma (12 December 2015). "Gambia president declares country an Islamic republic" (English میں). Yahoo news (via Reuters). pp. no pagination. http://news.yahoo.com/gambia-president-declares-country-islamic-republic-095841315.html۔ اخذ کردہ بتاریخ 12 December 2015. 
  3. ^ "The World Factbook". 
  4. ^ "Background note: The Gambia". U.S. Department of State (October 2008). This article incorporates text from this source, which is in the public domain.
  5. ^ https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/ga.html CIA Factbook
  6. ^ "Religions in the Gambia". کتاب حقائق عالم. Retrieved 28 July 2013. 
  7. ^ "CHAPTER IV – PROTECTION OF FUNDAMENTAL RIGHTS AND FREEDOMS". Constitution of the Republic of The Gambia. 1997. Retrieved 14 January 2009. 
  8. ^ "Gambia, The". International Religious Freedom Report 2007. Bureau of Democracy, Human Rights, and Labor. 14 September 2007. Retrieved 14 January 2009. 
Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔