گیمبیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 01:23، 6 فروری 2019ء از ZumrahBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار: اضافہ زمرہ جات +ربط+ترتیب (14.9 core): + زمرہ:افریقا میں 1965ء کی تاسیسات)
  
گیمبیا
گیمبیا
گیمبیا
پرچم
گیمبیا
گیمبیا
نشان

 

شعار
(انگریزی میں: Progress, Peace, Prosperity ویکی ڈیٹا پر (P1451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات 13°30′N 15°30′W / 13.5°N 15.5°W / 13.5; -15.5  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
پست مقام
رقبہ
دارالحکومت بانجول  ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان انگریزی[2]  ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
حکمران
طرز حکمرانی جمہوریہ  ویکی ڈیٹا پر (P122) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعلی ترین منصب آداما بارو (21 جنوری 2017–)[3]  ویکی ڈیٹا پر (P35) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سربراہ حکومت آداما بارو (21 جنوری 2017–)[3]  ویکی ڈیٹا پر (P6) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 1965  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عمر کی حدبندیاں
دیگر اعداد و شمار
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت±00:00  ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹریفک سمت دائیں  ویکی ڈیٹا پر (P1622) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈومین نیم gm.  ویکی ڈیٹا پر (P78) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-1 الفا-2 GM  ویکی ڈیٹا پر (P297) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بین الاقوامی فون کوڈ +220  ویکی ڈیٹا پر (P474) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

گیمبیا (/ˈɡæmbiə/ ( سنیے)) مغربی افریقہ میں واقع ایک ملک ہے۔ گمیبیا اپنے رقبہ کے لحاظ سے سرزمین افریقہ پر سب سے چھوٹا ملک ہے۔[4] اس کے گرد سینیگال واقع ہے جب کہ یہ خود دریائے گمبیا کے گرد واقع ہے۔ اس ملک کو 11 دسمبر، 2015ء کو گیمبیا کے صدر یحیی جامع نے اسے اسلامی جمہوریہ قرار دیا گیا ہے۔[5]

انتظامی تقسیم

نام رقبہ (کلومیٹر2) آبادی
مردم شماری 2003
مردم شماری
مردم شماری 2013
(عبوری)
دار الحکومت تعداد
اضلاع
بانجول (شہر) 12.2 35,061 31,301 بانجول 3
کانیفینگ (گیمبیا) 75.6 322,735 382,096 کانیفینگ 1
ویسٹ کوسٹ ڈویژن (گیمبیا)
(formerly Western)
1,764.3 389,594 699,704 بریکاما 9
لوئر ریور ڈویژن
(formerly Lower River)
1,628.0 72,167 82,381 مانسا کونکو 6
نارتھ بینک ڈویژن
(formerly North Bank)
2,255.5 172,835 221,054 کیریوان 7
کونتاور
(formerly the western half
of سینٹرل ریور ڈویژن)
1,466.5 78,491 99,108 کونتاور 5
سینٹرل ریور ڈویژن
(formerly the eastern half
of سینٹرل ریور ڈویژن)
1,427.8 107,212 126,910 جانجانبرہ، گیمبیا 5
اپر ریور ڈویژن
(formerly Upper River)
2,069.5 182,586 239,916 باسے سانتا سو 7
کل گیمبیا 10,689 1,360,681 1,882,450 بانجول 43

معاشرہ

آبادیات

2011ء کے مطابق شہرکاری کی شرح 57.3 فی صد تھی۔[6] 2003ء کے اعداد و شمار کے مطابق شہری اور دیہی آبادی کے درمیان فرق محدود ہو رہا ہے کیونکہ کئی علاقوں کو شہری قرار دے دیا گیا ہے۔ جبکہ شہروں میں نقل مکانی، ترقیاتی منصوبوں اور جدیدیت نے گیمبیائوں کو مغربی عادات اور اقدار سے روشناس کروایا ہے، لیکن روایتی لباس اور اقدار اب بھی روز مرہ زندگی کا اٹوٹ حصہ ہیں۔[7]

زبانیں

انگریزی گیمبیا کی سرکاری زبان ہے۔ دیگر زبانوں میں ماندینکا، وولوف، فولا، سیریر، کریو اور دیگر مقامی زبانیں شامل ہیں۔[8] ملک کے جغرافیائی مقام کی وجہ سے فرانسیسی (زیادہ تر مغربی افریقہ کی ایک سرکاری زبان) کا علم نسبتا بڑے پیمانے پر رائج ہے۔

مذہب

گیمبیا میں مذاہب[9]
مذاہب فیصد
اسلام
  
90.0%
مسیحیت
  
8.0%
مقامی عقائد
  
2.0%

آئین کا آرٹیکل 25 شہریوں کے حقوق کا تحفظ کرتا ہے اور کسی بھی مذہب پر عمل کرنے کی اجازت دیتا ہے۔[10] دسمبر 2015ء میں گیمبیا کے صدر یحیی جامع کے ملک کو اسلامی ریاست قرار دیا۔ ملک کی 90٪ آبادی کا مذہب اسلام ہے۔[11]

فہرست متعلقہ مضامین گیمبیا

حوالہ جات

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ گیمبیا في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2024ء 
  2. https://www.ethnologue.com/language/eng
  3. ^ ا ب http://www.bbc.com/news/world-africa-38702787
  4. Hoare, Ben. (2002) The Kingfisher A-Z Encyclopedia, Kingfisher Publications. p. 11. ISBN 0-7534-5569-2.
  5. Emma Farge (12 December 2015)۔ "Gambia president declares country an Islamic republic" (بزبان انگریزی)۔ Yahoo news (via Reuters)۔ صفحہ: no pagination۔ 7 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2015 
  6. "The World Factbook"۔ 7 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  7. "Background note: The Gambia". U.S. Department of State (October 2008). This article incorporates text from this source, which is in the public domain.
  8. https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/ga.html CIA Factbook
  9. "Religions in the Gambia"۔ کتاب حقائق عالم۔ 7 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2013 
  10. "CHAPTER IV – PROTECTION OF FUNDAMENTAL RIGHTS AND FREEDOMS"۔ Constitution of the Republic of The Gambia۔ 1997۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جنوری 2009 
  11. "Gambia, The"۔ International Religious Freedom Report 2007۔ Bureau of Democracy, Human Rights, and Labor۔ 14 September 2007۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جنوری 2009 
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔