گیوڈو وان روسم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گیوڈو وان روسم
(ولندیزی میں: Guido van Rossum ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Guido van Rossum at the Dropbox headquarters in 2014

معلومات شخصیت
پیدائش 31 جنوری 1956ء (عمر 67 سال)[1]
ہارلیم، نیدرلینڈز[2][3]
رہائش بیلمونٹ، کیلیفورنیا، U.S.
قومیت نیدرلینڈز
زوجہ Kim Knapp (شادی. 2000)
اولاد 1[4]
عملی زندگی
مادر علمی University of Amsterdam
پیشہ Computer programmer, author
مادری زبان ولندیزی زبان  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ولندیزی زبان  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل کمپیوٹر پروگرامنگ  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت گوگل[5]،  مائیکروسافٹ[5]  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ شہرت Creating the پائیتھن (پروگرامنگ زبان)
کارہائے نمایاں پائیتھن  ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
Award for the Advancement of Free Software (2001)
ویب سائٹ
ویب سائٹ gvanrossum.github.io

گیوڈو وان روسم (انگریزی: Guido van Rossum) (ولادت: 31 جنوری 1956ء) ایک ولیندیزی کمپیوٹر پروگرامر ہیں جنہوں نے پائیتھن جیسی مشہور زبان ایجاد کی۔ وہ جولائی 2018ء تک اس زبان کے نینی وولینٹ ڈکٹیٹر فار لائف (BDFL) تھے مگر انہوں نے اس عہدہ سے استعفی دے دیا۔[6][7] وہ فی الحال پائیتھن اسٹیرنگ کونسل کے رکن ہیں۔[8] البتہ 2020ء کے پائیتھن اسٹیرنگ کونسل میں انہوں نے اپنی نازدگی واپس لے لی ہے۔[9]

ابتدائی زندگی اور تعلیم[ترمیم]

وان روسم کی ولادت اور نشو و نما نیدرلینڈز میں ہوئی اور وہیں انہوں نے 1982ء میں یونیورسٹی آف ایمرٹرڈیم سے کمپیوٹر سائنس اور ریاضی میں ماسٹر کی ڈگری حاصل کی۔ ان کے بھائی ‘جسٹ وان روسم‘ ٹائپ ڈیزائنر اور پروگرامر ہیں جنہوں نے پائیتھن پر بننے والے لوگو میں استعمال ہونے والے ٹائپ فیس کو ڈیزائن کیا ہے۔[10]

پیشہ ورانہ زندگی[ترمیم]

1981ء میں انہوں نے سینٹرم وسکیونڈ اینڈ انفارمیشن (CWI) میں ملازمت کے دوران میں بی ڈی ایس یونکس کے لیے گلوب () روٹین کو لکھا۔[11][12] انہوں نے اے بی سی پروگرامنگ لینگویج کو ڈولپ کرنے میں بھی اپنا تعاون دیا۔ انہوں نے ایک بار کہا تھا “میں ہمیشہ اے بی سی اثر کو ذہن میں رکھتا ہوں کیونکہ میں اپنے اس پروجیکٹ کے دوران میں جو کچھ بھی سیکھا ان کا مقروض ہوں۔“[13] انہوں نے پائیتھوں کے ابتدائی ویب براؤزر گریل کو تخلیق کیا اور ایچ ٹی ایم ایل کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے گفتگو میں بھی حصہ لیا۔[14]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. van Rossum، Guido (31 جنوری 2007). "(Python-Dev) Happy Birthday, Guido!". Python-Dev mailing list. 08 ستمبر 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2020. 
  2. "Old interview – Guido van Rossum". 2 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوری 2014. I only took some time to visit my family in Haarlem. 
  3. "Schoolbank profile". 19 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوری 2014. 
  4. "Guido van Rossum". CodeCall Programming Wiki. 31 اکتوبر 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ. 
  5. https://gvanrossum.github.io/Resume.html
  6. "Benevolent dictator for life". Linux Format. 1 فروری 2005. 1 اکتوبر 2006 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 1 نومبر 2007. 
  7. "Transfer of power". 
  8. "Guido van Rossum – Brief Bio". gvanrossum.github.io. اخذ شدہ بتاریخ 24 مئی 2019. 
  9. "Steering Council nomination: Guido van Rossum (2020 term)". 
  10. Thomas، Jockin (28 مئی، 2016). "Learning Python Makes You A Better Designer: An Interview with Just van Rossum". Medium. اخذ شدہ بتاریخ اکتوبر 25, 2019. 
  11. "'Globbing' library routine". 19 دسمبر 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ. 
  12. "File::Glob – Perl extension for BSD glob routine". metacpan.org. 07 اگست 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2020. 
  13. Venners، Bill. "The Making of Python". www.artima.com. 1 ستمبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 14 ستمبر 2016. 
  14. "Re: xmosaic experience". 28 اگست 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ. 

بیرونی روابط[ترمیم]