مندرجات کا رخ کریں

گیٹوک ایئرپورٹ

گیٹوک ایئرپورٹ
خلاصہ
ہوائی اڈے کی قسمعوامی
آپریٹرگیٹوک ایئرپورٹ لمیٹڈ
مقامکراولی، مغربی سسیکس
مرکز برائےبرٹش ائیرویز
فوکس شہر برائے
متناسقات 51°08′53″N 000°11′25″W / 51.14806°N 0.19028°W / 51.14806; -0.19028
ویب سائٹwww.gatwickairport.com
نقشہ
LGW is located in مغربی سسیکس
LGW
LGW
Location within مغربی سسیکس
Sources: UK AIP at NATS

گیٹوک ایئرپورٹ (انگریزی: Gatwick Airport) (تلفظ: /ˈɡætwik/),[1] لندن گاٹوک (London Gatwick)[2] بھی کہا جاتا ہے (آئی اے ٹی اے: LGW، آئی سی اے او: EGKK) مغربی سسیکس، جنوب مشرقی انگلستان میں کراولی کے نزدیک مرکزی لندن کے جنوب میں 29.5 میل (47.5 کلومیٹر) کے فاصلے پر ایک اہم ہوائی اڈا ہے۔ [2][3] یہ ہیتھرو ایئرپورٹ کے بعد مملکت متحدہ کا دوسرا مصروف ترین ہوائی اڈا ہے۔[4]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Oxford Dictionaries (retrieved 5 September 2012) آرکائیو شدہ 3 فروری 2014 بذریعہ وے بیک مشین
  2. 1 2 "London Gatwick – EGKK"۔ Nats-uk.ead-it.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-08-15[مردہ ربط]
  3. "Just where are our airports?"۔ Channel 4 News۔ 18 اگست 2009۔ 2009-08-21 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-08-15 {{حوالہ ویب}}: نامعلوم پیرامیٹر |dead-url= رد کیا گیا (معاونت)
  4. "At a glance"۔ Gatwick Airport۔ 2014۔ 2015-06-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-02-11