گیڈسڈن خرید
ظاہری ہیئت

گیڈسڈن خرید (انگریزی: Gadsden Purchase) (جسے میکسیکو میں ہسپانوی: Venta de La Mesilla؛ لا میسیا خرید ("Sale of La Mesilla")[1]) کہا جاتا ہے 29،670-مربع میل (76،800 مربع کلومیٹر) کا علاقے ہے جس میں موجودہ دور میں جنوبی ایریزونا اور جنوب مغربی نیو میکسیکو شامل ہیں۔ اس علاقے کو ریاستہائے متحدہ امریکا نے 30 دسمبر، 1853ء کو جیمز گیڈسڈن کے ذریعے میکسیکو سے خریدا تھا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Ignacio Ibarra (12 فروری 2004)۔ "Land sale still thorn to Mexico: Historians say United States imperialism behind treaty"۔ Arizona Daily Star۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-10-04
{{حوالہ خبر}}: نامعلوم پیرامیٹر|dead-url=رد کیا گیا (معاونت)
زمرہ جات:
- 1853ء کے معاہدے
- میکسیکو میں 1853ء
- 1853ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- 1854ء میں تحلیل ہونے والی ریاستیں اور عملداریاں
- ریاستہائے متحدہ میں 1853ء
- فرینکلن پیئرس کی صدارت
- نیو میکسیکو علاقہ
- خریدے گئے علاقہ جات
- جنوب مغربی ریاستہائے متحدہ کی تاریخ
- تاریخ میکسیکو
- ریاستہائے متحدہ کے سابقہ علاقے اور خطے
- تاریخ ایریزونا
- 1853ء
- میکسیکو ریاستہائے متحدہ تعلقات
- میکسیکو میں انیسویں صدی
- ریاستہائے متحدہ کے معاہدے