گیگونگ اپانگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گیگونگ اپانگ
تفصیل=
تفصیل=

3rd Chief Minister of Arunachal Pradesh
مدت منصب
4 August 2003 – 9 April 2007
Mukut Mithi
Dorjee Khandu
مدت منصب
18 January 1980 – 19 January 1999
Tomo Riba
Mukut Mithi
معلومات شخصیت
پیدائش 8 جولا‎ئی 1949ء (75 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اروناچل پردیش  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب ڈونیو پولو
جماعت انڈین نیشنل کانگریس
بھارتیہ جنتا پارٹی  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

گیگونگ اپانگ (انگریزی: Gegong Apang) بھارت کی ریاست اروناچل پردیش کے سیاست دان ہیں۔ وہ 18 جنوری 1980ء تا 19 جنوری 1999ء اور اگست 2003ء تا اپریل 2007ء وزیر اعلیٰ اروناچل پردیش رہ چکے ہیں۔ وہ سکم کے پون کمار چاملنگ اور مگربی بنگال کے جیوتی باسو کے بعد تیسرے سب سے زیادہ دنوں تک وزیر اعلیٰ رہنے والے لیڈر ہیں۔[1][2][3]

سیاسی زندگی[ترمیم]

انھوں نے 1978ء اور 1984ء اسمبلی انتخابات میں ینگکونگ انتخابی حلقہ سے جیت حاصل کی۔[4] پھر 1990ء، 1995ء، 2000ء اور 2004ء میں توتینگ علاقہ سے کامیاب ہوئے۔[5]

1980ء میں انھیں وزیر اعلیٰ اروناچل پردیش بنایا گیا اور وہ 1999ء تک اس عہدہ پر قائم رہے۔ 1999ء میں انڈین نیشنل کانگریس میں انتشار ہو گیا اور اسمبلی میں اہیں خاطر خواہ ووٹ نہیں مل سکے اور انھیں استعفی دینا پڑا۔[6] اس کے بعد اروناچل پردیش میں ایک نیا سیاسی محاظ بنا جسے یونیئڑیڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کا نام دیا گیا۔ اس میں اروناچل کانگریس اور دیگر پارٹیاں شامل تھیں۔ اس کے کچھ دنوں کے بعد گیگونگ نے اپنے تمام ایم ایل اے کے ساتھ بھارتیہ جنتا پارٹی کے الحاق کر لیا۔[7]

ذاتی زندگی[ترمیم]

اپانگ کا تعلق ینگکونگ سے ہے جو اروناچل پردیش کے بالائی سیانگ ضلع کا صدر مقام ہے۔ ان کی 3 بیویاں ہیں۔ ان کے ایک بیٹے کو بندوق کی نوک پر جون 2008ء میں اغوا کر لیا گیا تھا۔ ایک ماہ بعد وہ صحیح سلامت گھر لوٹ آیا۔[8]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Sikkim's Chamling pips Jyoti Basu to become India's longest serving CM"۔ The Economic Times۔ 2018-04-30۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2019 
  2. "Sikkim's Pawan Chamling pips Jyoti Basu as India's longest-serving chief minister – Times of India"۔ The Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2019 
  3. The Hindu Net Desk (2018-04-29)۔ "Pawan Kumar Chamling crosses Jyoti Basu's record as longest-serving Chief Minister"۔ The Hindu (بزبان انگریزی)۔ ISSN 0971-751X۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2019 
  4. "Election results"۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2013 
  5. "Election results"۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2013 
  6. "Apang quits, confidence vote defeated"۔ Indian Express۔ 19 جنوری 1999۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 جون 2011  [مردہ ربط]
  7. "BJP okays Apang's merger proposal"۔ The Hindu۔ 25 اگست 2003۔ 09 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 جون 2011 
  8. "Apang son's kidnapping: uncle arrested"۔ Indian Express۔ 28 جون 2008۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 جون 2011