گے فحش نگاری
ظاہری ہیئت
گے فحش نگاری (انگریزی: Gay Pornography) مردانہ ہم جنس فحش نگاری کو کہتے ہیں۔ اگرچہ ہم جنس خواتین بھی اپنی جنسیت کے لیے گے (انگریزی: gay) کا لفظ استعمال کرتی ہیں لیکن فحش نگاری کی زبان میں گے فحش نگاری صرف مردانہ فحش نگاری کے لیے مستعمل ہے۔