ڼ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ڼ پشتو زبان کا مخصوص حرف ہے جس کا تلفظ اردو میں نون غنہ اور ڑ کی آواز کو ملا کر نڑ کی طرح کیا جاتا ہے دیوناگری میں اسے 'ण' سے ظاہر کیا جاتا ہے