ھالۃ البدر فی تحقیق احکام السفر (کتاب)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ھالۃ البدر فی تحقیق احکام السفر
مصنفپروفیسر (ر) میر محمد "مقبول" سومرو
ملکپاکستان کا پرچمپاکستان
زبانعربی
صنففقہ
ناشرالمکتبۃ المحمدیۃ، ھنگورجہ، خیرپور، سندھ
تاریخ اشاعت
2014ء بمطابق 1435ھ
طرز طباعتمطبوعہ (غیر مجلد)
صفحات31

ھالۃ البدر فی تحقیق احکام السفر، پروفیسر (ر) میر محمد "مقبول" سومرو (پیدائش 3جون1946ء)[1] کی عربی تصنیف ہے۔

مواد[ترمیم]

فاضل مُصنف نے اس کتاب میں سفر کے مسائل و احکام کا قرآن و حدیث کی روشنی میں تجزیہ کیا ہے۔ کتاب کا پیش لفظ ڈاکٹر مولوی محمد ادریس سومرو (ممبر اسلامی نظریاتی کونسل و صدرالمدرسین جامعہ العربیہ انوار العلوم،کنڈیارو، ضلع نوشہرو فیروز، سندھ) نے لکھا ہے۔ کتاب مندرجہ ذیل 19 ابواب پر مشتمل ہے:

  1. الانتساب
  2. کلمات عدیدہ عن ھذہ الرسالۃ المفیدۃ
  3. وجہ تالیف الرسالۃ
  4. السفر الشرعی
  5. الاحکام التی تتغیر بالسفر
  6. شروط السفر
  7. فائدۃ
  8. ماھو الوطن
  9. اقسام الوطن
  10. الوطن الاصلی
  11. وطن الاقامۃ
  12. تقصیر الصلوات الرباعیۃ
  13. مسائل متفرقۃ
  14. آداب السفر
  15. ادعیۃ السفر
  16. فائدۃ
  17. الاحتراز عن الخرافات الجاھلیۃ
  18. الخاتمۃ
  19. المراجع و المصادر

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انسائیکلوپیڈیا سندھیانا (سندھی)جلد ہشتم، مطبع سندھی لینگویج اتھارٹی، حیدرآباد، سندھ، ص218