ہائیکو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ہائيكو سے رجوع مکرر)

ہائیکو جاپانی شاعری کی ایک صنف ہے اپنی مقبولیت کی وجہ سے دنیا کی اور زبانوں میں بھی مروج ہے۔ عام طور پر یہ 3 سطروں پر مشتمل ہے۔ ایک ہائیکو میں 17 الفاظ (syllable) استعمال ہوتے ہیں پہلی میں 5 دوسری میں 7 اور تیسری میں بھی 5۔ ہائیکو میں فطری مظاہر کی زبان میں بات کی جاتی ہے۔

یہ ایک قدیم جاپانی صنف ہے۔ اس صنف کو اردو اور انگریزی میں اپنا یا گیا ہے۔ اس میں صرف تین مصرعے ہوتے ہیں مگر شرط یہ ہے کہ ان تینوں مصرعوں کے جملہ ارکان (syllable) سترہ ہوں ان کی ترتیب یوں ہونی چاہیے۔

1) 5+7+5

2) 4+8+5

مثال[ترمیم]

5-A /trill /de/scend/ing

7-But /look!/ the /sky/lark/ who /sings

5-That/ song/ has/ va/nished

ایک اور مثال:

Three things are certain

Death, taxes, and lost data

Guess which has occurred