ہائی پوائنٹ، شمالی کیرولائنا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ہائی پوائنٹ، شمالی کیرولائنا
شہر
City of High Point
HighPoint,NC.jpg
ہائی پوائنٹ، شمالی کیرولائنا
مہر
عرفیت: Furniture and Hosiery Capital of the World, The Point, HP, City of the Future, Hype Point
Location in Guilford County and the state of شمالی کیرولائنا.
Location in Guilford County and the state of شمالی کیرولائنا.
ملک ریاستہائے متحدہ امریکا
ریاستہائے متحدہ امریکا کی سیاسی تقسیم شمالی کیرولائنا
Counties Guilford, Davidson, رینڈولف کاؤنٹی، شمالی کیرولائنا, Forsyth
حکومت
 • ناظم شہر Bill Bencini
رقبہ
 • شہر 205.3 کلو میٹر2 (50.6 مربع میل)
 • زمینی 204.2 کلو میٹر2 (49.0 مربع میل)
 • آبی 1.1 کلو میٹر2 (1.6 مربع میل)
بلندی 286 میل (1,007 فٹ)
آبادی (2013)
 • شہر 107,741 (US: فہرست امریکی شہر بلحاظ آبادی)
 • شہری 166,485 (US: 202nd)
 • میٹرو 741,065 (US: 73rd)
منطقۂ وقت مشرقی منطقۂ وقت (UTC-5)
 • گرما (گرمائی وقت) EDT (UTC-4)
زپ کوڈs 27260-27265
ٹیلی فون کوڈ 336
وفاقی اطلاعاتی عملکاری معیار 37-31400
جغرافیائی ناموں کا نظام معلومات feature ID 0986755
ویب سائٹ http://www.high-point.net

ہائی پوائنٹ، شمالی کیرولائنا (انگریزی: High Point, North Carolina) ریاستہائے متحدہ امریکا کا ایک شہر و سینکڑوں ہزاروں باشندوں کا شہر جو Davidson County میں واقع ہے۔[1]

تفصیلات[ترمیم]

ہائی پوائنٹ، شمالی کیرولائنا کا رقبہ 205.3 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 107,741 افراد پر مشتمل ہے اور 286 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔ یہ شہر لکڑسازی فرنیچر کی وجہ سے پوری دنیا میں مشہور ہے -مختلف ممالک سے آئے باشندے یہاں آ کر آباد ہو ئے ہیں - اس شہر میں پاکستان سے ضلع ہری پور تحصیل غازی اور ضلع اٹک علاقہ چھچھ کی اکثریت آباد ہے -

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]