ہائی ڈینسٹی ڈی وی ڈی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

HD DVD سے مراد ہائی ڈینسٹی ڈی وی ڈی ہے۔ اس میں ڈیٹا سٹور کرنے کی کپیسیٹی سنگل لیئر میں 15 گیگا بائٹس اور ڈؤل لیئر میں 30 گیگا بائٹس ہے۔ توشیبا کمپنی ابھی ٹرپل لیئر HD DVD دے رہی ہے جو 45 گیگا بائٹس پر مشتمل ہے۔ یعنی ہم کہ سکتے ہیں کہ فی لیئر یا فی تہ 15 گیگا بائٹس کو محفوظ کرنے کی گنجائش ہوتی ہے۔ عام ڈی وی ڈی میں ڈیٹا کو پڑھنے اور لکھنے کے لیے لال رنگ کی لیزر شعاع استعمال ہوتی ہے۔ لیکن HD DVD میں نیلی اور بنفشی یعنی وائلٹ رنگ کی لیزر استعمال ہوتی ہے۔