ہاتھی (دی جنگل بک)
ظاہری ہیئت
| ہاتھی Hathi | |
|---|---|
| دی جنگل بک کردار | |
ہاتھی جیسا کہ ڈبلیو ایچ ڈریک نے 1895 میں دی ٹو جنگل بکس کے ایڈیشن میں دکھایا ہے۔ | |
| پہلی بار استعمال | "Kaa's Hunting" |
| آخری بار استعمال | "Letting in the Jungle" |
| خالق | رڈیارڈ کپلنگ |
| معلومات | |
| لقب | کرنل ہاتھی |
| نوع | ہندوستانی ہاتھی |
| جنس | مذکر |
| پیشہ | کرنل |
| اولاد | 3 |
ہاتھی (انگریزی: Hathi) ایک خیالی کردار ہے جسے رڈیارڈ کپلنگ نے دی جنگل بک (1894) اور دی سیکنڈ جنگل بک (1895) میں جمع کی گئی ماوگلی کہانیوں کے لیے تخلیق کیا تھا۔ ہاتھی ایک ہندوستانی ہاتھی ہے جو سیونی کے جنگل میں رہتا ہے۔ [1] رڈیارڈ کپلنگ نے اس کا نام ہاتھی جو ہندی زبان لفظ "ہاتھی हाथी" کے لیے ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "The Jungle Book Director Explains How the Film Was Initially Much Darker"۔ ایم ٹی وی۔ 2016-08-23 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا