ہاتھ دھونے کا عالمی دن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ہاتھ دھونے کا عالمی دن
Global Handwashing Day (emblem).jpg
ہاتھ دھونے کا عالمی دن کا لوگو جو دنیا بھر میں استعمال ہوتا ہے۔
باضابطہ نام Global Handwashing Day
عرفیت GHD
منانے والے دنیا بھر کے ممالک
آغاز 15 اکتوبر 2008ء
تاریخ 15 اکتوبر
تکرار سالانہ

ہاتھ دھونے کا عالمی دن (انگریزی: Global Handwashing Day) ہر سال دنیا بھر میں 15 اکتوبر کو منایا جاتا ہے۔ یہ ایک عالمی مہم ہے اور اس دن کو منانے کا مقصد دنیا بھر کے عوام میں ہاتھ دھونے کی اہمیت اور اس کے صحت پر ہونے والے اثرات کا شعور اُجاگر کیا جانا ہے۔ اس دن کو منانے کی ابتدا 2008ء کو ہوئی۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]