ہاجرہ مسرور
Jump to navigation
Jump to search
ہاجرہ مسرور Hajra Masroor | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 17 جنوری 1930 لکھنؤ, برطانوی ہند |
وفات | 15 ستمبر 2012 کراچی, پاکستان |
(عمر 82 سال)
قومیت | پاکستانی |
نسل | اردو بولنے والے |
عملی زندگی | |
پیشہ | مصنف |
پیشہ ورانہ زبان | اردو[1] |
وجہ شہرت | حقوق نسواں مصنف |
اعزازات | |
درستی - ترمیم ![]() |
ہاجرہ مسرور ایک پاکستانی حقوق نسواں کی علمبردار مصنف تھیں۔[2] انہیں کئی اعزازات سے نوازا گیا جس میں تمغا حسن کارکردگی 1995ء بطور بہترین مصنف اور عالمی فروغ اردو ادب ایوارڈ بھی شامل ہیں۔[3]
ذاتی زندگی[ترمیم]
ہاجرہ ڈاکٹر تہور احمد خان کے ہاں لکھنؤ، بھارت میں 17 جنوری 1930ء کو پیدا ہوئیں۔
اعزازات[ترمیم]
- تمغا حسن کارکردگی 1995ء
- نگار ایوارڈ
- عالمی فروغ اردو ادب ایوارڈ [4]
تصانیف[ترمیم]
- چاند کی دوسری طرف
- تیسری منزل
- اند ھیرے اُجالے
- چوری چُھپے
- ہائے اللہ
- چرکے
- وہ لوگ
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 5 مئی 2020 — ناشر: Bibliographic Agency for Higher Education
- ↑ "Second International Urdu Conference:". Daily Times. 18 November 2009. 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 09 ستمبر 2012.
- ↑ "Urdu awards ceremony, Mushaira set for Oct. 6". Daily Gulf Times.com. 11 September 2011. 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 09 ستمبر 2012.
- ↑ "Urdu awards ceremony, Mushaira set for Oct. 6". Daily Gulf Times.com. 11 September 2011. Retrieved 9 September 2012.
|
|
زمرہ جات:
- 1930ء کی پیدائشیں
- 17 جنوری کی پیدائشیں
- تمغائے حسن کارکردگی وصول کنندگان
- نگار اعزاز جیتنے والی شخصیات
- 2012ء کی وفیات
- بیسویں صدی کی پاکستانی مصنفات
- بیسویں صدی کے پاکستانی مصنفین
- پاکستانی افسانہ نگار
- پاکستانی افسانہ نگار خواتین
- پاکستانی جریدہ مدیران
- پاکستانی نسائیت پسند مصنفین
- لاہور کے مصنفین
- لاہوری شخصیات
- لکھنوی شخصیات
- لکھنؤ کے مصنفین
- مہاجر شخصیات