ہارلان ہابارڈ
Appearance
ہارلان ہابارڈ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 4 جنوری 1900ء [1][2] |
تاریخ وفات | 14 جنوری 1988ء (88 سال)[1] |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
عملی زندگی | |
پیشہ | مصنف ، مصور |
شعبۂ عمل | نقاشی |
درستی - ترمیم |
ہارلان ہابارڈ (انگریزی: Harlan Hubbard) امریکی آرٹسٹ اور مصنف تھے جو سادہ طرز زندگی کی وجہ سے جانے جاتے تھے۔ اُن کی کتاب پین ہولو (Payne Hollow) کافی مقبول ہوئی تھی۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6gr4ffg — بنام: Harlan Hubbard — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12293538f — بنام: Harlan Hubbard — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ