ہاری مردیکا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ہاری مردیکا
(یوم آزادی)
Hari Merdeka
(Independence Day)
Merdeka Day Parade 08 - 57.jpg
ہاری مردیکا جشن، مردیکا چوک، کوالا لمپور، 2008ء
باضابطہ نام Hari Merdeka
عرفیت Merdeka, Hari Kebangsaan, National Day
منانے والے ملائیشیائی
قسم قومی
اہمیت وفاق ملایا کا یوم آزادی
تاریخ 31 اگست
تکرار سامانہ

ہاری مردیکا (انگریزی: Hari Merdeka) وفاق ملایا کا سلطنت برطانیہ سے آزادی حاصل کرنے کا دن ہے۔ 31 اگست 1957ء کو ٹھیک صبح 09:30 بجے ملایا کے پہلے وزیر اعلیٰ تونکو عبدالرحمان نے مردیکا اسٹیڈیم کے مقام پر اعلان آزادی پڑھا۔


حوالہ جات[ترمیم]