ہاسپٹل دے لاس رے ییس کاتولی کوس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Hostal dos Reis Catolicos
The Plateresque front facade dates to the 16th Century.
بنیادی معلومات
مذہبی انتسابرومن کیتھولک
رسمRoman Rite
صدر مقامGalicia
ریاستہسپانیہ
صوبہصوبہ لا کورونا
ملکہسپانیہ
مذہبی یا تنظیمی حالتہوٹل
حیثیتActive
ثقافتی اہمیت1486
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرHospital
طرز تعمیرGalician Architecture (Plateresco)

ہاسپٹل دے لاس رے ییس کاتولی کوس ('اسپینی زبان میں "Hostal dos Reis Catlicos" یا جسے Hospital dos Reis Catlicos / Hospital de los Reyes Catlicos بھی کہا جاتا ہے)، ایک پانچ ستارہ اسپتال ہے۔ یہ قومی یادگار سنتیاگو دا کمپوستے (Santiago da Compostela)، گالسیا، اسپین میں موجود ہے۔ اس ہوٹل کو مذہبی استعمال کے لیے 1486ء میں آرا گون کے فرڈننڈ دوم اور کاستلے کی اسابیلا اول (Isabella I of Castile) کے صادرکردہ احکام کی عمل آوری کے تحت تعمیرکر لیا گیا تھا۔ اس اس قومی یادگار کو دنیا کی سب سے پرانی چلنے والی ہوٹل کے روپ میں مانا جاتا ہے۔ اسے یورپ کا سب سے پُرانا ہوٹل بھی مانا گیا ہے۔

خارجی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔42°52′53″N 8°32′45″W / 42.8814°N 8.5458°W / 42.8814; -8.5458 [1]

ماخذ[ترمیم]

  1. Morris, Jan; Spain, p.60