ہاشم آملہ کی بین الاقوامی کرکٹ سنچریوں کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

جنوبی افریقا کی کرکٹ پوشاک میں داڑھی والے ہاشم آملہ
ہاشم آملہ نے جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم کے لیے 55 سنچریاں بنائی ہیں۔ [1]

ہاشم آملہ جنوبی افریقا کے سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں جنہون نے اپنی بین الاقوامی ٹیم کے لیے 15 سال تک اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور دنیا کے بہترین بلے بازوں کی فہرست میں اپنا نام درج کرایا۔[2] انہوں نے ٹیسٹ کرکٹ اور ون ڈے کی ایک اننگز میں بالترتیب 28 اور 27 مرتبہ 100 یا اس سے زیادہ رن بنائے ہیں جسے کرکٹ کی زبان میں سنچری کہا جاتا ہے۔ ۔[3][4] انگلستان کے سابق کرکٹ کھلاڑی جیوفری بائکاٹ کا کہنا ہے کہ “ان کے بلے بازی کا انداز ایسا ہے کہ گیندبازوں کے لیے بہت کم امید ہی باقی رہتی ہے“ انہوں نے مزید کہا کہ “وہ جس طرح اننگز کے آغاز میں بلے کرتے ہیں ٹھیک اسی طرح اختتام میں بھی کرتے ہیں“۔[5] آملہ نے ٹیسٹ کرکٹ کا آغاز 2004ء میں کولکاتا کے ایڈن گارڈنز میں بھارت کے خلاف کیا تھا۔[6][7] انہوں نے اپنی پہلی سنچری دو سال بعد کیپ ٹاؤن کے نیولینڈز کرکٹ گراؤنڈ میں نیوزی لینڈ کے خلاف بنائی۔[8] انہوں نے اپنا بہترین اسکور 311 ناٹ آوٹ انگلستان کے خلاف اوول، لندن میں 2012ء میں بنایا۔ یہ کسی بھی جنوبی افریقا کے بلے باز کا بہترین اسکور ہے۔ان کے علاوہ کسی بھی جنوبی افریقی بلے باز نے ٹیسٹ کرکٹ کے ایک ہی اننگز میں 300 رن نہیں بنائے ہیں۔[9][10][11] آملہ نے 16 کرکٹ میدانوں پر سنچریاں بنائی ہیں۔[12][13] انہوں نے ٹیسٹ کرکٹ میں 8 مختلف کرکٹ ٹیموں کے خلاف سنچریاں بنائی ہیں جن میں سب سے زیادہ انگلستان کے خلاف 6 سنچریاں لگائی ہیں۔ آملہ نے جنوبی افریقا کی جانب سے ٹیسٹ میں سب سے زیادہ سنچری بنانے والے باز ہیں۔[n 1][14]

آملہ نے اپنے ایک روزہ کرکٹ کا آغاز 2008ء میں بنگلہ دیش کے خلاف چٹاگانگ کے ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم میں کیا۔[15] انہوں نے پہلی ایک روزہ سنچری بنگلہ دیش کے خلاف ہی ولوومور پارک، بینونی، گاؤٹینگ میں بنائی۔[16] ان کا بہترین ایک روزہ اسکور 159 رن ہے جو انہوں نے 2015ء میں آئرلینڈ کرکٹ ٹیم کے خلاف مانوکا اوول، کینبرا میں 2015ء میں بنایا۔[17] ایک روزہ کرکٹ میں ان کا 27 سنچریوں کا ریکارڈ اب تک کسی بھی جنوبی افریقی بلے نے نہیں توڑا ہے۔ انہوں نے 38 ٹوئنٹی20 بین الاقوامی مقابلے کھیلے ہیں مگر کوئی سنچری نہیں لگائی۔[18] ان کا ٹوئینٹی کرکٹ کا بہترین اسکور 97 ناٹ آوٹ ہے۔[2]

اشارے[ترمیم]

A view of a portion of a cricket ground during a match
آملہ نے اوول (کرکٹ میدان) پر سب سے بڑا اسکور بنایا۔[19]
-
نشان معنی
* نانٹ آوٹ رہے
dagger مین آف دی میچ
double-dagger کپتان (کرکٹ) جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم۔
گیندیں گیند بازی کا سامنا کیا
آرڈر۔ بلے بازی آرڈر
اننگ۔ میچ کی اننگز
ٹیسٹ اس سیریز میں کھیلے گئے کل مقابلوں کی تعداد
اسٹرائک ریٹ اننگرز کے دوران میں اسٹرائک ریٹ
مقابلہ گاہ مقابلہ گاہ جنوبی افریقا یا باہر
تاریخ مقابلہ کی تاریخ یا ٹیسٹ مقابلہ کا پہلا دن
ہارا جنوبی افریقا ٹیسٹ میچ ہار گئی۔
جیتا جنوبی افریقا ٹیسٹ میچ جیت گئی۔
بلا نتیجہ ٹیسٹ میچ ڈرا رہا۔
(ڈک ورتھ لوئس) ٹیسٹ میچ کے نتیجہ کا فیصلہ ڈک ورتھ لوئس کے مطابق کیا گیا۔

ٹیسٹ سنچریاں[ترمیم]

ہاشم آملہ کے ٹیسٹ سنچریوں کی فہرست[20]
نمبر شمار۔ اسکور مخالف پوزیشن۔ اننگز۔ ٹیسٹ مقابلہ گاہ H/A/N تاریخ نتیجہ حوالہ
1 149  نیوزی لینڈ 3 2 2/3 نیولینڈز کرکٹ گراؤنڈ، کیپ ٹاؤن ملک میں 27 اپریل 2006 بلا نتیجہ [8]
2 176*  نیوزی لینڈ 3 3 1/2 وانڈررز اسٹیڈیم، جوہانسبرگ ملک میں 8 نومبر 2007 جیتا [21]
3 103  نیوزی لینڈ 3 2 2/2 سپراسپورٹ پارک، سینچورین، گاؤٹینگ ملک میں 16 نومبر 2007 جیتا [22]
4 159  بھارت 3 1 1/3 ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم، چینائی مخالف ملک میں 26 مارچ 2008 بلا نتیجہ [23]
5 104*  انگلستان 3 3 1/4 لارڈز کرکٹ گراؤنڈ، لندن مخالف ملک میں 10 جولائی 2008 بلا نتیجہ [24]
6 112  بنگلادیش 3 1 1/2 مانگاونگ اوول، بلومفونٹین ملک میں 19 نومبر 2008 جیتا [25]
7 100  انگلستان 4 3 1/4 سپراسپورٹ پارک، سینچورین، گاؤٹینگ ملک میں 16 دسمبر 2009 بلا نتیجہ [26]
8 253*dagger  بھارت 3 1 1/2 ودربھ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، ناگپور مخالف ملک میں 6 فروری 2010 جیتا [27]
9 114dagger  بھارت 3 1 2/2 ایڈن گارڈنز، کولکاتا مخالف ملک میں 14 فروری 2010 ہارا [28]
10 123*dagger[n 2]  بھارت 3 3 2/2 ایڈن گارڈنز، کولکاتا مخالف ملک میں 14 فروری 2010 ہارا [28]
11 118*  پاکستان 3 3 1/2 دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی غیر ملک میں 12 نومبر 2010 بلا نتیجہ [29]
12 140  بھارت 3 2 1/2 سپراسپورٹ پارک، سینچورین، گاؤٹینگ ملک میں 16 دسمبر 2010 جیتا [30]
13 112  آسٹریلیا 3 4 1/2 نیولینڈز کرکٹ گراؤنڈ، کیپ ٹاؤن ملک میں 9 نومبر 2011 جیتا [31]
14 105  آسٹریلیا 3 3 2/2 وانڈررز اسٹیڈیم، جوہانسبرگ ملک میں 17 نومبر 2011 ہارا [32]
15 311*dagger  انگلستان 3 2 1/3 اوول (کرکٹ میدان)، لندن مخالف ملک میں 19 جولائی 2012 جیتا [19]
16 121  انگلستان 3 3 3/3 لارڈز کرکٹ گراؤنڈ، لندن مخالف ملک میں 16 اگست 2012 جیتا [33]
17 104  آسٹریلیا 3 1 1/3 گابا، برسبین مخالف ملک میں 9 نومبر 2012 بلا نتیجہ [34]
18 196dagger  آسٹریلیا 2 2 3/3 مغربی آسٹریلیا کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ، پرتھ مخالف ملک میں 30 نومبر 2012 جیتا [35]
19 110  نیوزی لینڈ 2 2 2/2 سینٹ جارج پارک کرکٹ گراؤنڈ، پورٹ الزبتھ ملک میں 11 جنوری 2013 جیتا [36]
20 118  پاکستان 3 1 1/2 زاید سپورٹس سٹی اسٹیڈیم، ابوظبی (شہر) غیر ملک میں 14 اکتوبر 2013 ہارا [37]
21 127*  آسٹریلیا 5 1 2/3 سینٹ جارج پارک، پورٹ الزبتھ ملک میں 20 فروری 2014 جیتا [38]
22 139*double-dagger  سری لنکا 4 1 2/2 سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ، کولمبو مخالف ملک میں 24 جولائی 2014 بلا نتیجہ [39]
23 208double-daggerdagger  ویسٹ انڈیز 4 1 1/3 سپراسپورٹ پارک، سینچورین، گاؤٹینگ ملک میں 17 دسمبر 2014 جیتا [40]
24 201double-dagger  انگلستان 3 2 2/4 نیولینڈز کرکٹ گراؤنڈ، کیپ ٹاؤن ملک میں 5 جنوری 2016 بلا نتیجہ [41]
25 109  انگلستان 3 1 4/4 سپراسپورٹ پارک، سینچورین، گاؤٹینگ ملک میں 22 جنوری 2016 جیتا [42]
26 134  سری لنکا 3 1 3/3 وانڈررز اسٹیڈیم، جوہانسبرگ ملک میں 12 جنوری 2017 جیتا [43]
27 137  بنگلادیش 3 1 1/2 سینویس پارک، پاٹشیفٹسروم ملک میں 28 ستمبر 2017 جیتا [44]
28 132  بنگلادیش 3 1 2/2 مانگاونگ اوول، بلومفونٹین ملک میں 6 اکتوبر 2017 جیتا [45]

ایک روزہ سنچریاں[ترمیم]

ہاشم آملہ کے ایک روزہ سنچریوں کی فہرست[46]
نمبر شمار۔ اسکور گیندیں مخالف پوزیشن۔ اانگز۔ S/R مقابلہ گاہ H/A/N تاریخ نتیجہ حوالہ
1 140dagger 135  بنگلادیش 1 1 103.70 ولوومور پارک، بینونی، گاؤٹینگ ملک میں 9 نومبر 2008 جیتا [16]
2 102dagger 109  ویسٹ انڈیز 1 1 93.57 سر ویوین رچرڈز اسٹیڈیم، اینٹیگوا مخالف ملک میں 22 مئی 2010 جیتا (D/L) [47]
3 129dagger 115  ویسٹ انڈیز 2 2 112.17 ونڈسر پارک (ڈومینیکا)، روسو (شہر) مخالف ملک میں 30 مئی 2010 جیتا [48]
4 110 96  زمبابوے 1 1 114.58 مانگاونگ اوول، بلومفونٹین ملک میں 15 اکتوبر 2010 جیتا [49]
5 110 103  زمبابوے 1 2 106.79 سینویس پارک، پاٹشیفٹسروم ملک میں 17 اکتوبر 2010 جیتا [50]
6 119*dagger 126  پاکستان 1 1 94.44 دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی غیر ملک میں 2 نومبر 2010 جیتا [51]
7 116*dagger 132  بھارت 2 1 87.87 سپراسپورٹ پارک، سینچورین، گاؤٹینگ ملک میں 23 جنوری 2011 جیتا (D/L) [52]
8 113 130  نیدرلینڈز 1 1 86.92 پنجاب کرکٹ ایسوسی آئی ایس بندرا اسٹیڈیم، اجیت گڑھ غیر ملک میں 3 مارچ 2011 جیتا [53]
9 112 128  سری لنکا 1 1 87.50 بولینڈ پارک، پارل ملک میں 11 جنوری 2012 جیتا [54]
10 150dagger 124  انگلستان 2 1 120.96 روز باؤل (کرکٹ گراؤنڈ)، ساؤتھمپٹن مخالف ملک میں 28 اگست 2012 جیتا [55]
11 122dagger[n 3] 113  پاکستان 2 1 107.96 وانڈررز اسٹیڈیم، جوہانسبرگ ملک میں 17 مارچ 2013 جیتا [56]
12 100 117  بھارت 2 1 85.47 کنگزمیڈ کرکٹ گراؤنڈ، ڈربن ملک میں 8 دسمبر 2013 جیتا [57]
13 109dagger 130  سری لنکا 1 1 83.84 آر پریماداسا اسٹیڈیم، کولمبو مخالف ملک میں 6 جولائی 2014 جیتا [58]
14 101 102  سری لنکا 1 2 99.01 پالیکیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، کینڈی مخالف ملک میں 9 جولائی 2014 ہارا [59]
15 122*dagger 132  زمبابوے 2 1 92.42 کوئنز اسپورٹس کلب، بولاوایو مخالف ملک میں 17 اگست 2014 جیتا [60]
16 119dagger 135  نیوزی لینڈ 1 1 88.14 بے اوول، ماؤنٹ مانگنوئی مخالف ملک میں 24 اکتوبر 2014 جیتا [61]
17 102 115  آسٹریلیا 1 2 88.69 مانوکا اوول، کینبرا مخالف ملک میں 19 نومبر 2014 ہارا [62]
18 153* 142  ویسٹ انڈیز 1 1 107.74 وانڈررز اسٹیڈیم، جوہانسبرگ ملک میں 18 جنوری 2015 جیتا [63]
19 133double-dagger 105  ویسٹ انڈیز 2 1 126.66 سپراسپورٹ پارک، سینچورین، گاؤٹینگ ملک میں 28 جنوری 2015 جیتا [64]
20 159dagger 127  آئرلینڈ 1 1 125.19 مانوکا اوول، کینبرا غیر ملک میں 3 مارچ 2015 جیتا [17]
21 124dagger 126  نیوزی لینڈ 2 1 98.41 سپراسپورٹ پارک، سینچورین، گاؤٹینگ ملک میں 19 اگست 2015 جیتا [65]
22 127 130  انگلستان 2 2 97.69 سپراسپورٹ پارک، سینچورین، گاؤٹینگ ملک میں 9 فروری 2016 جیتا [66]
23 110 99  ویسٹ انڈیز 1 1 111.11 وارنر پارک اسپورٹنگ کمپلیکس، باسیتیر مخالف ملک میں 15 جون 2016 جیتا [67]
24 154dagger 134  سری لنکا 2 1 114.92 سپراسپورٹ پارک، سینچورین، گاؤٹینگ ملک میں 10 فروری 2017 جیتا [68]
25 103 115  سری لنکا 2 1 89.57 اوول (کرکٹ میدان)، لندن غیر ملک میں 3 جون 2017 جیتا [69]
26 110* 112  بنگلادیش 2 2 98.21 ڈی بیئرز ڈائمنڈ اوول، کمبرلی، شمالی کیپ ملک میں 15 اکتوبر 2017 جیتا [70]
27 108* 120  پاکستان 1 1 90.00 سینٹ جارج پارک، پورٹ الزبتھ، پورٹ الزبتھ ملک میں 19 جنوری 2019 ہارا [71]

نوٹ[ترمیم]

  1. جیکس کیلس leads the list with 45 centuries.
  2. This was Amla's second century in the match.
  3. Amla shared the man of the match award with اے بی ڈیویلیئرز۔[56]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "ریکارڈ – Combined ٹیسٹ، ODI and T20I records – Batting records – Most hundreds in a career". ای ایس پی این کرک انفو. 4 اکتوبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 8 دسمبر 2012. 
  2. ^ ا ب "Hashim Amla". ای ایس پی این کرک انفو. 22 اگست 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 19 اگست 2015. 
  3. "ریکارڈ – ٹیسٹ records – Batting records – Most hundreds in a career". ای ایس پی این کرک انفو. 15 دسمبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 8 دسمبر 2012. 
  4. "ریکارڈ – ODI records – Batting records – Most hundreds in a career". ای ایس پی این کرک انفو. 15 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 8 دسمبر 2012. 
  5. Higginson، Marc (22 جولائی 2012). "انگلینڈ v جنوبی افریقا: Hashim Amla sets up tourists' victory push". BBC Sport. 13 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013. 
  6. "Amla more than a bloke with a beard". Sydney Morning Herald. 11 دسمبر 2008. 5 دسمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 5 مئی 2013. 
  7. "جنوبی افریقا کا دورۂ بھارت، 2004/05 – 2nd ٹیسٹ". ای ایس پی این کرک انفو. 15 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013. 
  8. ^ ا ب "نیوزی لینڈ کا دورۂ جنوبی افریقا، 2005/06 – 2nd ٹیسٹ". ای ایس پی این کرک انفو. 17 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013. 
  9. Weaver، Paul (22 جولائی 2012). "Hashim Amla is 'overwhelmed' by record-breaking knock for جنوبی افریقا". دی گارڈین. 30 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 5 مئی 2013. 
  10. Higginson، Marc (22 جولائی 2012). "انگلینڈ v جنوبی افریقا: Hashim Amla sets up tourists' victory push". BBC Sport. 5 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013. 
  11. "Record – ٹیسٹ matches – Batting record – Most runs in an innings". ای ایس پی این کرک انفو. 5 مارچ 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013. 
  12. "Hasjim Amla  – Centuries at home venues". ای ایس پی این کرک انفو. 31 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013. 
  13. "Hashim Amla – Centuries at venues outside انگلینڈ". ای ایس پی این کرک انفو. 31 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013. 
  14. "ریکارڈ / جنوبی افریقا / ٹیسٹ matches / Most hundreds". ای ایس پی این کرک انفو. 31 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 6 مئی 2013. 
  15. "جنوبی افریقا کا دورۂ بنگلہ دیش، 2007/08 – پہلا ایک روزہ". ای ایس پی این کرک انفو. 17 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013. 
  16. ^ ا ب "بنگلہ دیش کا دورۂ جنوبی افریقا، 2008/09 –دوسرا ایک روزہ". ای ایس پی این کرک انفو. 14 نومبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013. 
  17. ^ ا ب "ICC Cricket World Cup, 24th Match, Ireland v جنوبی افریقا". ای ایس پی این کرک انفو. 3 مارچ 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 3 مارچ 2015. 
  18. "Statistics – Statsguru – Hashim Amla – Twenty20 Internationals". ای ایس پی این کرک انفو. 31 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013. 
  19. ^ ا ب "جنوبی افریقا کا دورۂ انگلینڈ، 2012: Basil D'Oliveira Trophy – 1st ٹیسٹ". ای ایس پی این کرک انفو. 22 جولائی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013. 
  20. "Hashim Amla ٹیسٹ centuries". ای ایس پی این کرک انفو. 22 جنوری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 8 دسمبر 2012. 
  21. "نیوزی لینڈ کا دورۂ جنوبی افریقا، 2007/08 – 1st ٹیسٹ". ای ایس پی این کرک انفو. 14 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013. 
  22. "نیوزی لینڈ کا دورۂ جنوبی افریقا، 2007/08 – 2nd ٹیسٹ". ای ایس پی این کرک انفو. 17 اکتوبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013. 
  23. "جنوبی افریقا کا دورۂ بھارت، 2007/08 – 1st ٹیسٹ". ای ایس پی این کرک انفو. 14 نومبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013. 
  24. "جنوبی افریقا کا دورۂ انگلینڈ، 2008: Basil D'Oliveira Trophy – 1st ٹیسٹ". ای ایس پی این کرک انفو. 24 اگست 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013. 
  25. "بنگلہ دیش کا دورۂ جنوبی افریقا، 2008/09 – 1st ٹیسٹ". ای ایس پی این کرک انفو. 29 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013. 
  26. "انگلینڈ کا دورۂ جنوبی افریقا، 2009/10: Basil D'Oliveira Trophy – 1st ٹیسٹ". ای ایس پی این کرک انفو. 28 جولائی 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013. 
  27. "جنوبی افریقا کا دورۂ بھارت، 2009/10 – 1st ٹیسٹ". ای ایس پی این کرک انفو. 28 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013. 
  28. ^ ا ب "جنوبی افریقا کا دورۂ بھارت، 2009/10 – 2nd ٹیسٹ". ای ایس پی این کرک انفو. 28 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013. 
  29. "جنوبی افریقا کا دورۂ متحدہ عرب امارات، 2010/11 – 1st ٹیسٹ". ای ایس پی این کرک انفو. 11 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013. 
  30. "بھارت کا دورۂ جنوبی افریقا، 2010/11 – 1st ٹیسٹ". ای ایس پی این کرک انفو. 13 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013. 
  31. "آسٹریلیا کا دورۂ جنوبی افریقا، 2011/12 – 1st ٹیسٹ". ای ایس پی این کرک انفو. 12 جنوری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013. 
  32. "آسٹریلیا کا دورۂ جنوبی افریقا، 2011/12 – 2ndٹیسٹ". ای ایس پی این کرک انفو. 1 اپریل 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013. 
  33. "جنوبی افریقا کا دورۂ انگلینڈ، 2012 – 3rd ٹیسٹ". ای ایس پی این کرک انفو. 19 اگست 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013. 
  34. "جنوبی افریقا کا دورۂ آسٹریلیا، 2012/13 – 1st ٹیسٹ". ای ایس پی این کرک انفو. 3 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013. 
  35. "جنوبی افریقا in آسٹریلیا ٹیسٹ Series – 3rd ٹیسٹ". ای ایس پی این کرک انفو. 10 مئی 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 6 مئی 2013. 
  36. "نیوزی لینڈ in جنوبی افریقا ٹیسٹ Series – 2nd ٹیسٹ". ای ایس پی این کرک انفو. 14 جنوری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2012. 
  37. "جنوبی افریقا ٹیسٹ Series vs پاکستان – 2nd ٹیسٹ". ای ایس پی این کرک انفو. 30 اگست 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2012. 
  38. "آسٹریلیا کا دورۂ جنوبی افریقا 2013/14: جنوبی افریقا v آسٹریلیا – 2nd ٹیسٹ". ای ایس پی این کرک انفو. 20 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 21 فروری 2014. 
  39. "جنوبی افریقا کا دورۂ سری لنکا 2014: سری لنکا vs جنوبی افریقا – 2nd ٹیسٹ". ای ایس پی این کرک انفو. 18 اپریل 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 21 فروری 2014. 
  40. "ویسٹ انڈیز کا دورۂ جنوبی افریقا 2014/15: جنوبی افریقا v ویسٹ انڈیز – 1st ٹیسٹ". ای ایس پی این کرک انفو. 5 جنوری 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2015. 
  41. "انگلینڈ کا دورۂ جنوبی افریقا 2015/16: جنوبی افریقا v انگلینڈ – 2nd ٹیسٹ". ای ایس پی این کرک انفو. 4 جنوری 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 4 جنوری 2016. 
  42. "Archived copy". 23 جنوری 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2016. 
  43. "سری لنکا کا دورۂ جنوبی افریقا، 3rd ٹیسٹ: جنوبی افریقا v سری لنکا at Johannesburg, Jan 12–16, 2017". ای ایس پی این کرک انفو. 12 جنوری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2017. 
  44. "1st ٹیسٹ، بنگلہ دیش کا دورۂ جنوبی افریقا at Potchefstroom, Sep 28 – Oct 2 2017". ای ایس پی این کرک انفو. 29 ستمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 29 ستمبر 2017. 
  45. "2nd ٹیسٹ، بنگلہ دیش کا دورۂ جنوبی افریقا at Bloemfontein, Oct 6–10 2017". ای ایس پی این کرک انفو. 07 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 7 اکتوبر 2017. 
  46. "Hashim Amla One Day International centuries". ای ایس پی این کرک انفو. 16 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 8 دسمبر 2012. 
  47. "جنوبی افریقا کا دورۂ ویسٹ انڈیز، 2010 – پہلا ایک روزہ". ای ایس پی این کرک انفو. 6 اگست 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013. 
  48. "جنوبی افریقا کا دورۂ ویسٹ انڈیز، 2010 – 4th ODI". ای ایس پی این کرک انفو. 24 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013. 
  49. "زمبابوے کا دورۂ جنوبی افریقا، 2010/11 – پہلا ایک روزہ". ای ایس پی این کرک انفو. 9 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013. 
  50. "زمبابوے کا دورۂ جنوبی افریقا، 2010/11 –دوسرا ایک روزہ". ای ایس پی این کرک انفو. 31 جولائی 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013. 
  51. "جنوبی افریقا کا دورۂ متحدہ عرب امارات، 2010/11 – تیسرا ایک روزہ". ای ایس پی این کرک انفو. 9 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013. 
  52. "بھارت کا دورۂ جنوبی افریقا، 2010/11 – پانچواں ایک روزہ". ای ایس پی این کرک انفو. 14 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013. 
  53. "ICC Cricket World Cup – 16th match, Group B". ای ایس پی این کرک انفو. 30 ستمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013. 
  54. "سری لنکا کا دورۂ جنوبی افریقا، 2011/12 – پہلا ایک روزہ". ای ایس پی این کرک انفو. 13 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013. 
  55. "جنوبی افریقا کا دورۂ انگلینڈ، 2012 –دوسرا ایک روزہ". ای ایس پی این کرک انفو. 15 جنوری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013. 
  56. ^ ا ب "پاکستان کا دورۂ جنوبی افریقا، 2012/13 – پہلا ایک روزہ". ای ایس پی این کرک انفو. 19 مارچ 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 17 مارچ 2013. 
  57. "بھارت کا دورۂ جنوبی افریقا، 2013/14 –دوسرا ایک روزہ". ای ایس پی این کرک انفو. 8 دسمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 8 دسمبر 2013. 
  58. "جنوبی افریقا کا دورۂ سری لنکا، 2014– پہلا ایک روزہ". ای ایس پی این کرک انفو. 6 جولائی 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 8 دسمبر 2013. 
  59. "جنوبی افریقا کا دورۂ سری لنکا، 2014 –دوسرا ایک روزہ". ای ایس پی این کرک انفو. 9 جولائی 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 8 دسمبر 2013. 
  60. "جنوبی افریقا کا دورۂ زمبابوے، 2014 – پہلا ایک روزہ". ای ایس پی این کرک انفو. 15 اگست 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 8 دسمبر 2013. 
  61. "جنوبی افریقا کا دورۂ نیوزی لینڈ، 2014/15 –دوسرا ایک روزہ". ای ایس پی این کرک انفو. 24 اکتوبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 8 دسمبر 2013. 
  62. "جنوبی افریقا کا دورۂ آسٹریلیا، 2014/15 – تیسرا ایک روزہ". ای ایس پی این کرک انفو. 19 نومبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 8 دسمبر 2013. 
  63. "ویسٹ انڈیز کا دورۂ جنوبی افریقا، 2014/15 –دوسرا ایک روزہ". ای ایس پی این کرک انفو. 28 جنوری 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوری 2015. 
  64. "ویسٹ انڈیز کا دورۂ جنوبی افریقا، 2014/15 – پانچواں ایک روزہ". ای ایس پی این کرک انفو. 27 جنوری 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوری 2015. 
  65. "نیوزی لینڈ کا دورۂ زمبابوے and جنوبی افریقا، پہلا ایک روزہ: جنوبی افریقا v نیوزی لینڈ at Centurion, Aug 19, 2015". ای ایس پی این کرک انفو. 20 اگست 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 19 اگست 2015. 
  66. "انگلینڈ کا دورۂ جنوبی افریقا، تیسرا ایک روزہ: جنوبی افریقا v انگلینڈ at Centurion, Feb 9, 2016". ای ایس پی این کرک انفو. 24 جون 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2016. 
  67. "ویسٹ انڈیز Tri-Nation Series, 6th Match: ویسٹ انڈیز v جنوبی افریقا at Basseterre, Jun 15, 2016". ای ایس پی این کرک انفو. 14 جون 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2016. 
  68. "سری لنکا کا دورۂ جنوبی افریقا، پانچواں ایک روزہ: جنوبی افریقا v سری لنکا at Centurion, Feb 10, 2017". ای ایس پی این کرک انفو. 9 فروری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 10 فروری 2017. 
  69. "ICC Champions Trophy, تیسرا میچ، گروپ بی: سری لنکا بمقابلہ جنوبی افریقا بمقام اوول، 3 جون 2017". ای ایس پی این کرک انفو. 31 مئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 3 جون 2017. 
  70. "پہلا ایک روزہ، بنگلہ دیش کا دورۂ جنوبی افریقا at Kimberley, Oct 15 2017". ای ایس پی این کرک انفو. 15 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2017. 
  71. "پہلا ایک روزہ (D/N)، پاکستان کا دورۂ جنوبی افریقا at Port Elizabeth, Jan 19 2019". ای ایس پی این کرک انفو. اخذ شدہ بتاریخ 19 جنوری 2019. 

بیرونی روابط[ترمیم]