مندرجات کا رخ کریں

ہالانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ہالانی (انگریزی: Halani) سندھ کے ضلع نوشہروفیروز کا ایک چھوٹا اور قدیم شہر ہے۔ اس شہر میں کلہوڑا خاندان اورتالپور خاندان میں ہالانی کی جنگ بھی ہوئی تھی۔ یہاں شیخ طائی اور شیخ کبیر کے مقبرے ہیں جو بڑے بزرگ رہ چکے ہیں۔ اس شہر میں کلہوڑوں اور تالپوروں کے درمیان لڑائی ہوئی تھی جو تالپوروں کے میر فتح علی خان نے جیتی تھی۔ اس کے بعد سندھ میں تالپور خاندان کی حکومت کا آغاز ہوا۔[1][2][3]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. مرزا قلیچ بیگ؛ قدیم سندھ-شہر اور لوگ ؛1993؛سندھی ادبی بورڈ جامشورو
  2. https://www.urdupoint.com/daily/livenews/2017-12-20/news-1336413.html
  3. "آرکائیو کاپی"۔ 06 جولا‎ئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جولا‎ئی 2019