ہالی وڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ہالی ووڈ

ہالی ووڈ کیلی فورنیا، امریکہ میں واقع شہر لاس اینجلس کے شمال مغرب میں ایک ضلع ہے اسکی وجہ شہرت فلم سٹوڈیوز اور فلم کے ستارے ہیں- ہالی ووڈ اپنے فلمز کی کامیابی کی وجہ سے مشہور ہے۔ کچھ ایسی فلمیں ہالی ووڈ نے بنائی ہیں جو آل ٹائم ہٹ فلم ہیں۔ جیسا کہ ٹف، اوتار، ٹائی ٹینیک، دی اوینجر، ہیری پوٹر، آئرن مین، ٹرانسفرمر، دی لارڈ آف رنگز، سکائی فال، دی ڈارک نائٹ، اور جیوراسک سیریز ہیں۔