ہامان (بائبل)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہامان (بائبل)
Rembrandt - Haman Recognizes his Fate - detail 01.jpg
 

معلومات شخصیت
شہریت فارس  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
جنس مرد  ویکی ڈیٹا پر (P21) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پورا نام ہامان بن ہمداتا اجاجی جس کا کا ذکر کتاب مقدس کے عہد نامہ قدیم کی کتاب آستر میں ہے۔ ہامان اخسویرس بادشاہ کا وزیر تھا جس نے یہودیوں کے خلاف قتل عام کی سازش کی تھی۔ تاہم مردکی نے اپنی بھتیجی ملکہ آستر کے ذریعے اس سازش کو ناکام بنا دیا۔ جس کے بعد ہامان بن ہمداتا اجاجی کو پھانسی دے دی گئی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]