ہامان (بائبل)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ہامان (کتاب مقدس) سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
ہامان (بائبل)
Rembrandt - Haman Recognizes his Fate - detail 01.jpg 

معلومات شخصیت
عملی زندگی
جنس مرد  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں جنس (P21) ویکی ڈیٹا پر

پورا نام ہامان بن ہمداتا اجاجی جس کا کا ذکر کتاب مقدس کے عہد نامہ قدیم کی کتاب آستر میں ہے۔ ہامان اخسویرس بادشاہ کا وزیر تھا جس نے یہودیوں کے خلاف قتل عام کی سازش کی تھی۔ تاہم مردکی نے اپنی بھتیجی ملکہ آستر کے ذریعے اس سازش کو ناکام بنا دیا۔ جس کے بعد ہامان بن ہمداتا اجاجی کو پھانسی دے دی گئی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]