ہانگ کانگ رصد گاہ
香港天文台 | |
![]() | |
ایجنسی کا جائزہ | |
---|---|
قیام | 2 مارچ 1883[1] |
صدر دفتر | 134A ناتھن روڈ, تسم شا تسوی, کولون, ہانگ کانگ |
ملازمین | 290 (مارچ 2010)[2] |
سالانہ بجٹ | 220.7ملین ہانگ کانگ ڈالر (2011-12)[2] |
محکمہ افسرانِاعلٰی |
|
ویب سائٹ | www.hko.gov.hk (چینی میں) (انگریزی میں) www.weather.gov.hk (چینی میں) (انگریزی میں) |
ہانگ کانگ رصد گاہ (Hong Kong Observatory) (چینی: 香港 天文台) ہانگ کانگ حکومت کا ایک محکمہ ہے۔ رصد گاہ موسم کے بارے میں پیشین گوئی اور موسم سے وابستہ خطرات پر انتباہ جاری کرتی ہے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "History of the Hong Kong Observatory". Hong Kong Observatory. 20 May 2011. 11 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 07 اگست 2011.
- ^ ا ب "Head 168 — HONG KONG OBSERVATORY" (PDF). Hong Kong Observatory. اخذ شدہ بتاریخ 07 اگست 2011.