ہانگ کانگ میں خواتین
ہانگ کانگ کی خواتین سینٹرل کے علاقے میں روزمرہ کے معمولات میں مصروف۔ | |
| جنسی عدم مساوات کا اشاریہ[1] | |
|---|---|
| قدر | 0.055 (2021) |
| صفبندی | 3rd out of 191 |
| مادرانہ اموات (per 100,000) | 2 (2017) |
| پارلیمان میں خواتین | 29% (2021)[2] |
| 25 سے اوپر خواتین جنہوں نے ثانوی تعلیم حاصل کی | 97% (2020) |
| ملازمتوں میں خواتین | 59.4% employment rate, انجمن اقتصادی تعاون و ترقی data 2020[3] |
| Global Gender Gap Index[4] | |
| قدر | 0.754 (2023) |
| صفبندی | 47th out of 144 |
ہانگ کانگ میں خواتین (انگریزی: Women in Hong Kong) سر زمین چین سے منسلک خواتین کی تہذیب سے ہم آغوش رہی ہیں۔ یہ لوگ مردوں کے شانہ بہ شانہ تعلیم، روز گار اور سیاست کے میدانوں میں سرگرم رہی ہیں۔ ہانگ کانگ ایک سیاحی مقام اور فیشن کا مرکز بھی ہے۔ اس لیے یہاں کی خواتین فیشن میں بھی حصہ لیتی ہیں۔ اس کے علاوہ سے یہاں کی اپنی ایک فلمی صنعت بھی ہے۔ کئی ہانگ کانگ کی اداکارائیں نہ صرف ملک بلکہ بیرون ملک بھی اپنی ادا کاری کے ہنر کے سبب نام کما چکی ہیں۔
قانونی تحفظ
[ترمیم]ہانگ کانگ کی خواتین اپنے حقوق کے تیئیں کافی فعال اور قانونًا کافی تحفظ کی حامل ہیں۔ ملک میں قانون کی رو سے خواتین کے کئی اختیارات میں اپنے شوہر کے قتل کا اختیار بھی حاصل ہے۔ یہ اختیار ان خواتین کو اس وقت حاصل ہوتا ہے جب وہ اپنے شوہر کو کسی خاتون کے ساتھ ان سے بے وفائی کرتے ہوئے وہ رنگے ہاتھوں پکڑیں۔ مگر ملک کے قانون میں یہ بھی شرط ہے کہ قتل کے لیے کسی آلے مثلًا پستول، بندوق، چاقو کا استعمال نہ ہو۔ بیوی ایسے وقت پر اپنے شوہر کا قتل اپنے ہاتھ سے ہی کر سکتی ہے۔ اگر یہ معاملہ طول پکڑا اور مقدمہ قائم ہوا، تو ایسی صورت میں ہانگ کانگ کی عورتیں با عزت بری ہو سکتی ہیں۔[5]
کھیل کود
[ترمیم]ہانگ کانگ کی خواتین ملکی اور بین الاقوامی کھیلوں میں بڑھ کر حصہ لیتی ہیں۔ وہ اپنے مقابلوں میں کافی نام بھی کما چکی ہیں۔دیگر کھیلوں میں فٹ بال بھی شامل ہے۔ [6]
سیاسی فعالیت
[ترمیم]2019ء کے ہانگ کانگ میں چینی حکومت مخالف احتجاج کا کافی زور پکڑا تھا۔ مظاہرین، جن میں ایک کثیر تعداد خواتین کی تھی، ہوائی اڈے پر جمع ہو گئے جس سے متعدد پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ احتجاج کے دوران مظاہرین اور پولیس کے درمیان میں جھڑپیں بھی ہوئیں۔[7]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Human Development Report 2022"۔ اقوام متحدہ ترقیاتی پروگرام۔ اخذ شدہ بتاریخ 2025-10-10
- ↑ "Proportion of seats held by women in national parliaments (%) - Hong Kong"۔ data.worldbank.org۔ World Bank۔ 2024-09-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2025-10-10
- ↑ "LFS by sex and age - indicators"۔ OECD۔ اخذ شدہ بتاریخ 2025-10-10
- ↑ "Global Gender Gap Report 2023"۔ World Economic Forum۔ اخذ شدہ بتاریخ 2025-10-10
- ↑ "ہانگ کانگ میں خواتین کو شوہر کے قتل کرنے کی اجازت"۔ اصل سے آرکائیو شدہ بتاریخ 2023-02-04۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-02-22
{{حوالہ ویب}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: BOT: original URL status unknown (link) - ↑ ایرانی خواتین والیبال ٹیم کی ہانگ کانگ کو شکست
- ↑ ہانگ کانگ: حکومت مخالف احتجاج جاری