مندرجات کا رخ کریں

ہانیان ائیرلائنز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہانیان ائیرلائنز
آیاٹا
آئیکاو
رمز الندا
؟؟

ہانیان ائیرلائنز (انگریزی:Hainan Airlines ) چین کی ہوائی کمپنی ہے ۔[1] ہانیان ائیرلائنز کا مرکزی دفتر چین کے ائیر پورٹ بیجنگ دار الحکومت بین الاقوامی ہوائی اڈا پر واقع ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "ائیرپورٹس ڈیٹا بیس"۔ 2015-11-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-11-10

مزید دیکھیے

[ترمیم]