ہاورڈ کاؤنٹی پبلک اسکول سسٹم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ہاورڈ کاؤنٹی پبلک اسکول سسٹم (Howard County Public School System) ایک اسکولی ضلع ہے جو ہاورڈ کاؤنٹی، میریلینڈ کے سرکاری اسکولوں کو چلانے کا پابند ہے- اس کا صدر دفتر کولمبیا کے شہر میں ہے- یہ ایک آٹھ رکنی تعلیمی بورڈ کے زیر انتظام ہے- بورڈ ایک سپریڈینڈنٹ کو نامزد کرتا ہے جو تنظیم کی انتظامیہ کا زمہ دار ہوتا ہے- موجودہ سپریڈنڈنٹ رینی اے فوز ہیں-

اعلی اسکول[ترمیم]

مڈل اسکول[ترمیم]

ایلیمینٹری اسکول[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔