ہاپاویسی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قصبہ
Haapaveden kaupunki
ہاپاویسی
قومی نشان
Location of Haapavesi in فن لینڈ
Location of Haapavesi in فن لینڈ
ملکفن لینڈ
علاقہشمالی اوستروبوثنیہ
ذیلی علاقےSiikalatva sub-region
منشور1866
Town privileges1996
حکومت
 • Town managerJouko Luukkonen
 • کثافت0/کلومیٹر2 (0/میل مربع)
منطقۂ وقتEET (UTC+2)
 • گرما (گرمائی وقت)EEST (UTC+3)
ویب سائٹwww.haapavesi.fi

ہاپاویسی (انگریزی: Haapavesi) فن لینڈ کا ایک قصبہ اور بلدیہ جو شمالی اوستروبوثنیہ میں واقع ہے۔[6] ہاپاویسی کی کل آبادی 31 اگست 2017 کی مردم شماری کے مطابق 7٫012 نفوس پر مشتمل ہے۔ اس کا کل رقبہ 1,086.11 مربع کلومیٹر ہے جس میں 36.41 مربع کلومیٹر آبی ہے۔ آبادی کی گنجانیت 6.68 افراد فی مربع کلومیٹر بنتی ہے۔ ہمسایہ بلدیات میں ہاپایاروی، کیرسامیکی، نیوالا، اولائنن، راہے، سیکالتوا اور الی وی ایسکا شامل ہیں۔

اس کی زبان فِنّش ہے۔

قصبے کو ہاپاویسی لوک موسیقی میلے کی وجہ سے جانا جاتا ہے جہاں لوک موسیقار جمع ہوتے ہیں۔

ہاپاویسی میں 327 میٹر بلند ٹیلی ویژن کا کھمبا نصب ہے جو فن لینڈ کی بلند ترین انسانی تعمیرات میں شامل ہے۔

ہاپاویسی لوک موسیقی ہائی اسکول[ترمیم]

ہاپاویسی میں لوک موسیقی کی تعلیم کے لیے ایک آزاد رہائشی اسکول موجود ہے جو کسی خاص نظریے کا پابند نہیں۔ یہ اسکول ان گیارہ اسکولوں میں شامل ہے جو HUMAK یونیورسٹی آف اپلائیڈ سائنسز سے منسلک ہیں۔


مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ت "Area by municipality as of 1 جنوری 2011" (PDF) (بزبان Finnish and Swedish)۔ Land Survey of Finland۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مارچ 2011 
  2. ^ ا ب پ ت "VÄESTÖTIETOJÄRJESTELMÄ REKISTERITILANNE 30.11.2014" (بزبان Finnish and Swedish)۔ Population Register Center of Finland۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 دسمبر 2014 
  3. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر​ "Population according to language and the number of foreigners and land area km2 by area as of 31 دسمبر 2008"۔ Statistics Finland's PX-Web databases۔ Statistics Finland۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2009 
  4. ^ ا ب "List of municipal and parish tax rates in 2011"۔ Tax Administration of Finland۔ 29 نومبر 2010۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2011 
  5. ^ ا ب پ ت ٹ "Population according to age and gender by area as of 31 دسمبر 2008"۔ Statistics Finland's PX-Web databases۔ Statistics Finland۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اپریل 2009 
  6. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Haapavesi"