ہاپی
Appearance
ہاپی Hapi | |||||
---|---|---|---|---|---|
![]() ہاپی بالائی اور زیریں مصر کو باندھتے ہوئے | |||||
دریائے نیل کا دیوتا | |||||
نام مصری حیروغلیفی میں |
|
ہاپی (Hapi) دریائے نیل کا دیوتا تھا۔ (وضاحت: یہ حورس کے چار بیٹوں میں سے ایک حابی نہیں ہے)
علم الاساطیر
[ترمیم]دریائے نیل کے سالانہ سیلاب کو ہاپی کی آمد کہا جاتا تھا چونکہ یہ سیلاب علاقے میں زرخیز مٹی فراہم کرتا تھا جو عام حالات میں صحرا تھا۔
![]() |
ویکی ذخائر پر ہاپی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |