ہاڑی گہل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ہاڑی گہل
ہاڑی گہل
قصبہ
ملکFlag of Azad Kashmir.svg آزاد کشمیر
پاکستان کی انتظامی تقسیمآزاد کشمیر
ضلعضلع باغ
بلندی2,625 میل (8,612 فٹ)
زبانیں
 • دفتریاردو
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت

ہاڑی گہل (انگریزی: Harighel)[1] پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو تحصیل ہاڑی گہل کا مرکزی مقام ضلع باغ آزاد کشمیر میں واقع ہے۔ ہاڑی گہل ضلع باغ کا وہ تاریخی مقام ہے جہاں سے مولانا عبداللہ کفل گڑھی کی قیادت میںڈوگرہ راج کے خلاف سب سے پہلے عوامی مزاحمت کا آغاز ہوا تھا،اس تاریخی حقیقت کو بانی صدرآزاد حکومت ریاست جموںوکشمیرغازی ملت سردار ابراہیم مرحوم اور سردار عبدالقیوم سمیت دیگر قائدین نے تسلیم کیا،یہ مقام حلقہ وسطی باغ میں ہے اور اس کے اردگرد 90ہزار سے زائد آبادی ہے جو اس مرکز کے ساتھ منسلک ہے۔[2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]